انٹر نیشنل

عتیق احمد کے قتل کا بدلہ لینے القاعدہ کی وارننگ

دہلی: اتر پردیش پولیس کی حراست میں عتیق احمد اور ان کے بھائی کی ہلاکت کے بعد دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے ہندوستان میں حملوں کی وارننگ دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں القاعدہ میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے سات صفحات پر مشتمل بیان جاری کیا ہے جس میں عتیق احمد اور ان کے بھائی کو شہید قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ وہ عتیق کے بھائیوں کے قتل کا بدلہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button