ہیلت
- جون- 2025 -27 جون
دنیا میں ایک اور نیا بلڈ گروپ دریافت – فرانس کی ایک خاتون میں یہ خون پایا گیا
فرانس کی بلڈ ایجنسی EFS نے انکشاف کیا ہے کہ گواڈی لوپ سے تعلق رکھنے والی ایک فرانسیسی خاتون میں ایک ایسا نیا بلڈ گروپ دریافت ہوا ہے جو دنیا میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اس نایاب خون کی قسم کو ’Gwada negative‘ کا نام دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ویسٹرن ہاسپٹل مین نئے یونٹس کا اسد اویسی کے ہاتھوں افتتاح۔ ڈاکٹر متین کی بریفنگ
کے این واصف ویسٹرن ہاسپٹل لکڑی کا پل (ریڈہلز روڈ) میں ایمرجنسی کیریونٹ اینڈ اڈوانسڈ پی ٹی ایف سلیپ لیاب کا بیرسٹر اسدالدین اویسی، ایم پی نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فیصل مصطفی نیورو سرجن اور ڈاکٹر متین الدین سلیم ماہر امراض سینہ نے مہمان خصوصی اسد اویسی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی ایک اور فلاحی پہل۔ زیبس چیرٹیبل آئی کلینک کا افتتاح
حیدرآباد۔ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے چیرمین اور بانی محمد لطیف میموری خان کی والدہ مرحومہ محترمہ زیب النساء صاحبہ کے نام پر قائم زیبس چیرٹیبل پالی کلینک سات برسوں سے جھرہ آصف نگر حیدرآباد میں تجربہ کار و ماہر ڈاکٹرس کی نگرانی میں کام کرہا ہے ، یہاں غریب و…
مزید پڑھیں » - 5 جون
کبوتروں سے قربت، جان لیوا نمونیا کا خطرہ – گلین فیلڈ ہاسپٹل کے ڈاکٹر شارق کا انکشاف
کے این واصف کبوتروں کو دانہ کھلانے والے اور ان کے درمیان وقت گزارنے والے افراد ایسے نمونیا کا شکار ہوسکتے ہیں جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ اس نمونیا کو طبی اصطلاح میں Cryptococcus Laurent’s کہتے ہیں۔ اس کا انکشاف ڈاکٹر شارق محمد علوی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -17 مئی
ڈاکٹر اوسید احمد، ماہر نفسیات نے نیو جمنی ہاسپٹل کریم نگر میں پریکٹس کا آغاز کیا
کریم نگر: نوجوان اور باصلاحیت ماہر نفسیات ڈاکٹر اوسید احمد نے کریم نگر کے عثمان پورہ میں واقع نیو جمنی ہاسپٹل میں اپنی باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ ڈاکٹر اوسید احمد نے عثمانیہ میڈیکل کالج سے ایم ڈی (امراضِ نفسیات) مکمل کیا اور حیدرآباد کے معروف ایرہ گڈہ مینٹل…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -25 اپریل
علاج کیلئے آیوشمان ویہ وندنا اسکیم سے استفادہ کر یں : محمدحسام الدین صدیقی
مرکزی حکومت کی جانب سے وزیراعظم نریندرمودی نے حال ہی میں 70سال سے زائد عمروالے تمام افراد کیلئے آیوشمان ودیہ وندناکارڈ کے ذ ریعہ اسپتال میں مفت علاج کی سہولت کا آغاز کیا ہ ے۔اس اسکیم سے استفادہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے صدرمہرآرگنائزیشن محمدحسام الدین صدیقی نے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
سعودی طالبات کی ایجاد، آنسوؤں سے شوگر لیول جانچ
حیدرآباد ۔ کے این واصف دنیا میں ذیابطیس یا شوگر کا مرض جس تیزی سے پھیل رہاہے اس مرض سے متعلق تحقیق کا کام بھی اسی تیزی سے جاری ہے۔ سعودی طالبات نے آنکھ کے پانی/ آنسو کے ذریعے جسم میں شوگر کی ریڈنگ لینے والا کانٹیکٹ لینس ایجاد کرلیا جسے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
دو ماہ بعد سر میں لگی گولی کو نکالنے کا کامیاب آپریشن – حیدرآباد کے کیر ہاسپٹل کے ڈاکٹروں کا کارنامہ
حیدرآباد کے گچی باؤلی کے کیر ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب اور نہایت پیچیدہ سرجری کے ذریعے صومالیہ کے نوجوان کی جان بچالی، جس کے دماغ میں گولی پیوست ہوگئی تھی۔ ہاسپٹل کے سینئر نیورو سرجن ڈاکٹر لکشمی ناتھ شیوراجو نے میڈیا کو تفصیلات بتائیں کہ صومالیہ کی…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -23 مارچ
بغیر سوئی چھبائے شوگر لیول معلوم کرنے کا نیا طریقہ دریافت
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خون میں گلوکوز کی سطح کی جانچ ایک عام لیکن تکلیف دہ عمل ہے، کیونکہ اس کے لیے بار بار سوئی چبھو کر خون کا نمونہ لینا پڑتا ہے۔ تاہم، بنگلورو کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISc) کے سائنسدانوں نے اس کا ایک متبادل…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ایک فون کال پر اندرون 15 منٹ ایمبولینس حاضر
ممبئی: ایمرجنسی رسپانس سروس فراہم کرنے والی کمپنی "زینزو” نے نئی طرح کی خدمات کا آغاز کیا ہے جو شہریوں کی ایمرجنسی کی حالت میں فوری طور پر مدد فراہم کرنے کے لیے ہے۔ زینزو نے 450 شہروں میں 25,000 خانگی ایمبولنسس کا نیٹ ورک شروع کیا ہے جو کہ…
مزید پڑھیں »