این آر آئی
- جولائی- 2025 -1 جولائی
سعودی عرب – منطقہ شرقیہ کا شہر دمام مملکت کا گرم ترین شہر قرار، 50 ڈگری ریکارڈ
کے این واصف سعودی عرب مین موسم گرما جولائی اور اگسٹ گرم ترین مہینے ہوتے ہین۔ اس سلسلہ میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج پیر کو دمام میں سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق دمام ملک کا گرم ترین شہر ہے جہاں…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست
سعودی عرب، ریاض کی معروف تنظیم انڈین فرینڈس سرکل (آئی ایف سی) کے ادبی فورم کے زیر اہتمام 27 جون کی رات 9:00 بجے ایک شاندار سنجیدہ و مزاحیہ محفل کا صادق صاحب کے دولت خانے پر انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت بہار کے مشہور و معروف شاعر…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
مجتبیٰ حسین کے مزاحیہ اسلوب کے پیچھے ایک گہرا تہذیبی کرب پوشیدہ۔داکٹرگل رعنا کا یونیورسٹی آف ٹیکساس، آسٹن میں لکچر
مجتبیٰ حسین کے مزاحیہ اسلوب کے پیچھے ایک گہرا تہذیبی کرب پوشیدہ۔داکٹرگل رعنا کا یونیورسٹی آف ٹیکساس، آسٹن میں لکچر تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کی ایسوسی ایٹ پروفیسر، سابق صدر شعبہ اردو اور موجودہ چیرپرسن بورڈ آف اسٹڈیز، ڈاکٹر گل رعنا نے مجتبیٰ حسین، یوسف ناظم جیسے بلند پایہ…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -30 جون
یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن میں ڈاکٹر گل رعنا کا لکچر
ایک بار پھر اردو زبان بین الاقوامی فورم پر رونق افروز ہوئی جس کی روشنی سر زمین حیدرآباد سے اٹھی۔ انہیں ہنر مندون کے سبب اردو زبان آج بین الاقوامی سطح پر قائم و دائم ہے ۔مزید یہ کہ اس زبان کی زندہ دلی اور شیرینی نے اسے ایک قابل…
مزید پڑھیں » - 30 جون
سفیر ہند، گورنر “جنرل اتھارٹی آف فارن ٹریڈ” سے ملاقات۔ بین ممالک تجارت امور پر گفتگو
کے این واصف سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کی قائم مقام گورنر برائے “جنرل اتھارٹی آف ٹریڈ” محمد عبدالجبار سے ملاقات۔ مسز منواسمرتی کونسلر اکنامکس اینڈ کامرس سفارت خانہ ہند بھی اس ملاقات میں سفیر کے ہمراہ رہیں۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے X اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » - 25 جون
اے ایم یو الیومنی اسوسی ایشن قطر کی تقریب – مسرور احمد مرحوم کے شعری مجموعے”زخموں کی کاشت” کی بین الاقوامی رسم اجراء
دوحہ 25 جون ای میل اے ایم یو ایلومنائی ایسوسی ایشن قطر (AMUAAQ) نے موداہا ،اتر پردیش، کے معروف اردو شاعر جناب مسرور احمد مسرور (مرحوم) کی ادبی میراث کے حوالے سے ایک یادگار ادبی پروگرام کا انعقاد کیا۔ کنجانی ہال، ICBF میں منعقدہ اس تقریب میں ان کے بعد…
مزید پڑھیں » - 24 جون
سکسیس XI ریاض “پرنس عبدالعزیر بن ناصر T20 کرکٹ ٹورنمنٹ کے فائنل میں داخل
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس سکسیس XI کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ سکسیس XI نے کشمیر وکٹوریس کو 82 رنز سے شکست دے کر یہ مقام حاصل کیا۔ ریاض کرکٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری اس…
مزید پڑھیں » - 20 جون
کینیڈا میں بھارتی طالبہ کی مشتبہ حالت میں موت
کینیڈا میں ایک بھارتی طالبہ کی موت واقع ہوگئی ہے، تاہم اس کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ دہلی سے تعلق رکھنے والی تانیا تیاگی کینیڈا کے کیلگری یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ وہ جمعرات کے روز انتقال کر گئی۔ وینکوور میں موجود بھارتی…
مزید پڑھیں » - 16 جون
آسٹریلیا میں پولیس کی مار پیٹ سے ہندوستانی نژاد نوجوان کی موت
آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ شہر میں ایک ہندوستانی نژاد نوجوان، گاورو کنڈی پر پولیس کی مبینہ زیادتی اور مار پیٹ کے بعد اس کی موت واقع ہو گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پولیس کی سخت کارروائی کے نتیجے میں گاورو کو شدید چوٹیں آئیں اور وہ ہاسپٹل میں دورانِ علاج…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ریاض میں ایرانڈیا طیارے حادثہ پر تلگو این آر ائیز کی جانب سے شمع روشن کرکے خراج عقیدت
ریاض، 15 جون: ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 کے المناک حادثے پر جہاں پورا ملک غم میں ہے، وہیں خلیجی ممالک میں مقیم بھارتی تارکین وطن نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ریاض میں مقیم تلگو این آر آئیز کی تنظیم "ساتا سنٹرل” کی جانب سے…
مزید پڑھیں »