انٹرٹینمنٹ
- نومبر- 2025 -7 نومبر
شاہ رخ خان اپنے بیٹے کے ڈائرکشن میں بننے والی فلم میں کریں گے کام
ممبئی: بالی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور اُن کے بیٹے آرین خان جلد ہی ایک بڑے پراجیکٹ میں ساتھ نظر آ سکتے ہیں لیکن اس بار والد کیمرے کے سامنے ہوں گے اور بیٹا کیمرے کے پیچھے۔ تازہ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان اپنے والد…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ماں بن گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اور دلکش جوڑی کٹرینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اداکارہ نے آج جمعہ 7 نومبر 2025 کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود وکی کوشل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ اسٹار وکٹ کیپر رشب پنت کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے اور انہیں نائب کپتان بھی مقرر کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
"ڈر نہیں، دہشت ہوں”۔خطرناک ایکشن رول میں شاہ رخ خان۔ نئی فلم ‘کنگ’ کا ٹریلر دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان آج 2 نومبر کو اپنا 60واں جنم دن منا رہے ہیں اور اس خاص دن انہوں نے اپنے مداحوں کو ایک بڑا تحفہ بھی دیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اداکار کافی عرصے سے اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2025 -31 اکتوبر
بالی ووڈ اداکارہ مہیما چودھری اور سنجے مشرا کی شادی کا سچ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مہیما چودھری اور اداکار سنجے مشرا کی شادی کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی۔پردیس، دھڑکن اور ایمرجنسی جیسی مشہور فلموں کیلئے مشہور اداکارہ مہیما چودھری کی اداکار سنجے مشرا کے ساتھ شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
خواتین ون ڈے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کی شاندار کامیابی، آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں داخلہ
خواتین ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارت کی شاندار کامیابی، آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں داخلہ خواتین ون ڈے ورلڈ کپ 2025 میں ٹیم انڈیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طاقتور آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔ آسٹریلیا، جو لیگ…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
فلم ”دی تاج اسٹوری“ ریلیز سے پہلے بھڑکا تنازعہ — پریش راول کی فلم پر مذہبی طوفان ، عدالت میں عرضی دائر
”دی تاج اسٹوری“ فلم پر تنازعہ — ریلیز رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع، بی جے پی لیڈرز بھی مخالفین میں شامل اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ پریش راول کی فلم "دی تاج اسٹوری” اپنی ریلیز سے قبل ہی شدید تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ فلم 31 اکتوبر کو ریلیز…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
پہلی بار کیمرہ کے سامنے آئی دپیکا پڈوکون کی بیٹی کی تصویر
ممبئی: دیوالی تہوار کے موقع پر متعدد فلمی شخصیات نے اپنی خوشیاں مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ کچھ ستاروں نے پیر کے دن ہی اپنی دیپاولی تقاریب کی تصویریں پوسٹ کیں جبکہ دیگر نے منگل کو اپنے خوشگوار لمحات مداحوں کے ساتھ بانٹے۔مشہور اداکار موہن…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
اندرا گاندھی کی وجہہ سے ملا تھا اسرانی کو فلموں میں کام
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار اسرانی جنہوں نے فلم شعلے میں جیلر کا یادگار کردار نبھایا تھا، 20 اکتوبر کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان کا فلمی کیریئر تقریباً 50 سالوں پر محیط رہا جس میں انہوں…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کا 20سالہ جشن۔ گورنر جشنو دیو ورما کی شرکت
حیدرآباد۔19 اکتوبر (پریس نوٹ) گورنر تلنگانہ جشنو دیو ورما نے کہا ہے کہ تھیٹر تعلیم کی سب سے اونچی شکل ہے جو سماج کا آئینہ ہے اور تخلیق بیداری، ہمدردی کو پروان چڑھانے کا ذریعہ ہے۔ گورنر نے دی پارک حیدرآباد میں قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کے 20سال کے…
مزید پڑھیں »