جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -7 نومبر
عادل آباد میں پارسل ڈیلیوری میسج کے بہانے ایک شخص سے 46 ہزار روپے کا آن لائن فراڈ
عادل آباد، 7 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل آباد میں آن لائن دھوکہ دہی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص کو پارسل ڈیلیوری کے نام پر 46 ہزار 408 روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس سلسلے میں تفصیلات بتاتے ہوئے عادل آباد ون ٹاؤن انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
کھلے عام پیشاب کرنے کا ویڈیو وائرل۔نوجوان نے خودکشی کرلی
حیدرآباد: کھلے عام پیشاب کرتے وقت بنائی گئی ایک ویڈیو ایک شخص کی موت کا سبب بن گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور بڑھتی ہوئی ہراسانی کے باعث اس شخص نے خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ مہاراشٹرا کے ضلع جالنہ میں پیش…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
تلنگانہ کے بانسواڑہ میں حسینہ بیگم نامی خاتون لاپتہ، شوہر کی شکایت پر مقدمہ درج
تلنگانہ کے بانسواڑہ میں حسینہ بیگم لاپتہ، شوہر کی شکایت پر مقدمہ درج تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے بانسواڑہ ٹاؤن میں ایک 36 سالہ خاتون حسینہ بیگم کے اچانک لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حسینہ بیگم مزدوری کا کام کرتی تھی۔ اس کے شوہر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حیدرآباد میں سر عام قتل کا واقعہ۔ روڈی شیٹر گرفتار
حیدرآباد: جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہونے والے روشن کمار سنگھ نامی (22) سالہ روڈی شیٹر کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ اسی سلسلے میں روشن سنگھ پر ایک اور روڈی شیٹر بالا شو ریڈی عمر (21) سال نے حملہ کر کے قتل کر دیا…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ — دو ملزمین کو 20 سال قید بامشقت، ایک کو 3 ماہ ، متاثرہ کو 5 لاکھ معاوضہ
تلنگانہ کے عادل آباد میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں دو ملزمان اے ون اور اے ٹو کو 20 سال قید بامشقت اور فی کس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا اور اے تھری کو تین ماہ قید اور 500 جرمانے کی سنائی گئی ۔…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
آندھرا پردیش کے نیلور میں کار اورآٹو میں ٹکر 16 زخمی
نیلور (آندھرا پردیش): نیلور ضلع کے اُلاواپادو منڈل کے موچرلا نیشنل ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک آٹو رکشا اور کار کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق ایک آٹو رکشا پٹرول پمپ سے نیشنل ہائی وے پر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
نوئیڈا میں نہر سے خاتون کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب
File photo نئی دہلی: ریاست اتر پردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ نوئیڈا کے سیکٹر 108 کے علاقے میں ایک نہر میں برہنہ حالت میں خاتون کی نعش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ہاتھوں پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔اطلاع…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
جگتیال ضلع کے ملیال پولیس اسٹیشن میں نوجوان کی خودسوزی کی کوشش سے سنسنی
انصاف نہ ملنے پر نوجوان کا انتہائی قدم! جگتیال میں چونکا دینے والا واقعہ، ملیال پولیس اسٹیشن میں پٹرول چھڑک کر خودسوزی کی کوشش تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ملیال پولیس اسٹیشن کے احاطے میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب نُوکا پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
اے پی میں خوفناک سڑک حادثہ – دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک
آندھراپردیش کے ضلع باپٹلہ میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق گنٹور کے کوریٹاپاڈو کے رہنے والے 21 سالہ شیخ رضوان اور 21 سالہ سی نانی اپنی بائیک پر سوریالنکا بیچ جارہے تھے ۔ تاہم بیچ بند ہونے کی اطلاع پر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
چیونٹیوں سے ڈر کر خاتون نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد کے مضافات میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع پٹن چیرو حلقہ اسمبلی کے امین پور میونسپلٹی کی حدود میں ایک سانحہ پیش آیا۔ چیونٹیوں کے خوف (Ant Phobia) کی وجہ سے ایک شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی۔ شاروا ہومز سے تعلق رکھنے والے شریکانت کی بیوی منیشا…
مزید پڑھیں »