اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2026 -24 ستمبر
سرکاری دفتر میں فلمی انداز کی ریلز، مہاراشٹر کی خاتون تحصیلدار کے خلاف تحقیقات کا حکم
ممبئی: مہاراشٹر کے واشم ضلع کے رسوڑ تحصیل دفتر میں فلمی انداز میں ریلز بنا کر اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی تحصیلدار پرتییکشا تیجکر مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ سرکاری دفتر میں بنائی گئی ریل سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد معاملہ تنازعہ میں…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نومولود لڑکیوں کی توجہ انسانی چہروں پر زیادہ – تحقیق میں انکشاف،
حیدراباد – آنکھیں کھول کر دنیا کو دیکھنا شروع کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی نومولود لڑکے اور لڑکیاں مختلف چیزوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے 130 نومولود بچوں پر کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ تحقیق…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
سڑک پر الٹا دودھ کا ٹینکر، دودھ بھرنے کے لئے لوگوں کا ہجوم
ممبئی: مہاراشٹرا کے پال گھر ضلع میں دودھ سے بھرا ایک ٹینکر سڑک پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں لیٹر دودھ سڑک پر بہہ گیا۔ دودھ بہتا دیکھ کر مقامی افراد بوتلیں اور ڈبے لے کر پہنچ گئے اور ٹینکر سے نکلنے والا دودھ بھرنے لگے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
گنیش کے لڈو کی نیلامی میں مسلم جوڑے کی سب سے بڑی بولی – 1.45 لاکھ میں مستان ولی اور چاندنی نے پرساد حاصل کیا
آندھرا پردیش کے سری ستیہ سائی ضلع کے دھرما ورم شہر میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا۔ گنیش چوتھی کی تقریبات کے دوران منعقدہ لڈو کی نیلامی میں مسلم جوڑے چاندنی اور شیخ مستان ولی نے ایک لاکھ 45 ہزار روپے کی سب سے زیادہ بولی لگا کر لڈو کا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سعودی عرب الباحہ: المعملہ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی، پہلی صدی ہجری کی مسجد دریافت
کے این واصف مملکت اپنی قومی آمدنی میں اضافے کے لیے اپنی سیاحت کے شعبہ ترقی دینے پر بھرپور توجہ دئیے ہوئے ہے۔ سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الباحہ ریجن میں “المعملہ” سائٹ پر آثارِ قدیمہ کی دریافت اور کھدائی کے چوتھے سیزن کا اختتام کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر – یکم اکتوبر سے بدل جائے گا رجسٹریشن کا طریقہ
حیدراباد – پیدائش کے وقت برتھ سرٹیفکیٹ اور موت کے وقت ڈیتھ سرٹیفکیٹ انتہائی اہم دستاویزات ہیں۔ بچوں کے لیے برتھ سرٹیفکیٹ ان کی پہلی شناختی دستاویز بھی ہوتا ہے، جو اسکول میں داخلے اور سرکاری سہولتوں سے استفادہ کرنے کے لیے ضروری ہے۔ اسی طرح ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی اہم…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
چاند اور زہرہ کا حسین ملاپ، آسمان پر دلکش فلکیاتی منظر
فلپائن کے شہر داواؤ کے علاقے ٹیبونگکو میں پیر کی شام 14 ستمبر کو چاند اور زہرہ کے حسین ملاپ کا دلکش منظر آسمان پر دیکھا گیا۔ روشن ہلال نما چاند کے قریب زہرہ انتہائی روشن شام کے ستارے کی طرح نظر آیا، جس نے مغربی آسمان کی خوبصورتی میں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
آٹھویں فیل نوجوان کی حیرت انگیز کامیابی،کمپیوٹر کا جنون بنا کامیابی کی کنجی۔سائبر سکیورٹی میں بنایا ایسا مقام کہ 100 ممالک تک پہنچ گئی کمپنی
نئی دہلی۔ آٹھویں جماعت میں فیل ہونے والا لڑکے نے 19 سال کی عمر میں کمپنی قائم کی اور آج وہ 100 ممالک میں 10 ہزار سے زائد اداروں کو سائبر حملوں سے بچا رہا ہے۔لُدھیانہ کے تریشنیت اروڑہ نے کم عمری میں کمپیوٹر اور سائبر سکیورٹی کو اپنا جنون…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کاکیناڈا کے سمندر میں ایک مچھیرے کو ملی 23 کلو کی ’ پنڈو گپا مچھلی‘ – دیکھنے والوں کا ہجوم
آندھرپردیش کے ساحلی ضلع کاکیناڈا کے یانم کے سمندر میں ماہی گیروں کے جال میں 23 کلو وزنی بڑی پنڈو گپا مچھلی پھنس گئی، جس سے مقامی سطح پر خاصی دلچسپی پیدا ہوگئی۔ عام طور پر 2 سے 10 کلو تک وزن والی پنڈو گپا مچھلی پائی جاتی ہے، تاہم…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
22 سال پرانے جنین سے نئی زندگی ، 54 سال کی عمر میں ماں بن گئی خاتون
یونان میں ایک 54 سالہ خاتون نے 22 سال قبل منجمد کیے گئے جنین (Frozen Embryo) کی مدد سے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ طبی دنیا میں اسے طویل عرصے تک محفوظ رکھے گئے جنین سے کامیاب حمل اور پیدائش کا ایک قابلِ ذکر واقعہ قرار دیا جا رہا…
مزید پڑھیں »