بزنس
- جون- 2026 -28 جون
فلپ کارٹ کی GOAT سیل میں آئی فون 17 سیریس پر بھاری چھوٹ
میموری چِپس کی ممکنہ قلت کے باعث آنے والے دنوں میں آئی فون کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے اس لیے ماہرین کے مطابق یہ سیل صارفین کے لیے ایک بہترین موقع ثابت ہو سکتی ہے۔ نئی دہلی:مشہور ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ نے اپنی GOAT سیل کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
حیدرآباد میں سونے کی قیمت
حیدرآباد: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت تقریباً 2,000 روپے کم ہو کر 1,43,970 روپے ہوگئی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,31,880 روپے ہے۔ چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
حیدرآباد: گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمتوں کو ملکی مارکیٹ میں اچانک بریک لگ گیا ہے۔ منگل کے روز ٹریڈنگ کے دوران ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) میں اگست ڈیلیوری کے لیے 10 گرام سونے کی قیمت 1,446 روپے کم ہو کر 1,46,672 روپے پر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
فون پے: غیر فعال Inactive والیٹ چارجز پر وضاحت
ممبئی: فون پے نے واضح کیا ہے کہ یہ غیر فعالی (Inactivity) فیس صرف پری پیڈ والیٹ کے بیلنس پر لاگو ہوتی ہے۔ اس کا صارفین کے بینک اکاؤنٹس یا UPI لین دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈیجیٹل ادائیگیوں کے پلیٹ فارم فون پے (PhonePe) کی جانب سے حال ہی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کمبوڈیا میں بھی گوگل پے اور پے ٹی ایم شروع – بھارتی مسافر 45 لاکھ سے زائد دکانوں پر کر سکیں گے ادائیگیاں
بھارت کے ڈیجیٹل ادائیگی نظام یو پی آئی نے ایک اور اہم بین الاقوامی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ بھارت اور کمبوڈیا کے درمیان کراس بارڈر کیو آر ادائیگی نظام کے آغاز کے بعد اب کمبوڈیا جانے والے بھارتی مسافر وہاں 45 لاکھ سے زائد مرچنٹ آؤٹ لیٹس پر…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -12 مئی
تلنگانہ میں چکن کی قیمتیں آسمان پر – قیمتیں 400 تک پہنچنے کا امکان ، نان ویج شوقین پریشان
تلنگانہ میں چکن کی قیمتوں نے نان ویج شوقین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ گزشتہ دس دنوں میں چکن کی فی کلو قیمت میں تقریباً 100 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے صارفین تشویش میں مبتلا ہیں۔ ایک ہفتہ قبل تک حیدرآباد میں اسکن لیس چکن…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا بھاری اضافہ
کمرشیل استعمال کے لیے استعمال ہونے والے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کے مطابق 19 کلوگرام والے ایک سلنڈر کی قیمت میں اوسطاً 993 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جو آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔ تاہم گھریلو استعمال…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -27 اپریل
رفاہ گلوبل بزنس کنسلٹینسیز۔دبئی۔ متحدہ عرب امارات میں عالمی بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد
رفاہ گلوبل بزنس کنسلٹینسیز۔دبئی۔ متحدہ عرب امارات میں عالمی بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد سید موسی کلیم الفلاحی، ایم این سلمان، زکریا احمداور دیگر عالمی کاروباری شخصیات کی شرکت متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں معروف کاروباری تنظیم رفاہ گلوبل بزنس کنسلٹینسیز کے زیراہتمام ایک شاندار بزنس…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
ایئرٹیل کا بڑا جھٹکا — 84 دن کا پلان مہنگا، صارفین کی جیب پر نیا بوجھ
بھارتی ٹیلی کام کمپنی ایئرٹیل نے اپنے صارفین کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے 84 دن کی میعاد والے مقبول پری پیڈ پلان کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے 859 روپے والا پلان بڑھا کر 899 روپے کر دیا، وہ بھی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے، جس سے…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
عوام پر مہنگائی کا نیا وار — صابن بھی مہنگے، روزمرہ اخراجات میں اضافہ
نئی دہلی: ملک کی معروف ایف ایم سی جی کمپنی ہندوستان یونی لیور لیمیٹیڈ نے صابن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے عام صارفین پر ایک اور مہنگائی کا بوجھ پڑ گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق خام مال، پیکیجنگ اور ٹرانسپورٹ کے بڑھتے اخراجات کے باعث…
مزید پڑھیں »