ایجوکیشن
- ستمبر- 2026 -16 ستمبر
محترمہ وسیم سلطانہ کو بہترین ٹیچر ایوارڈ
محترمہ وسیم سلطانہ کو بہترین ٹیچر ایوارڈ محترمہ وسیم سلطانہ، ایس جی ٹی، جی بی پی ایس مستعد پورہ، حیدرآبادکو سال رواں کے دوران ان کی بہترین تدریسی کارکردگی، مثالی خدمات اور نمایاں صلاحیتوں کے اعتراف میں آصف نگر منڈل کی سطح پر ”بہترین ٹیچر ایوارڈ“ سے نوازا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
لرنرز اکیڈمی کی 24ویں تقریبِ حلف برداری کا شاندار انعقاد
لرنرز اکیڈمی کی 24ویں تقریبِ حلف برداری کا شاندار انعقاد 1,500 سے زائد طلبہ، والدین اور عملے کی شرکت؛ نوجوان قائدین نے قیادت کا حلف اٹھایا حیدرآباد، 12 ستمبر: لرنرز اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 12 ستمبر 2026 کو لال بہادر انڈور اسٹیڈیم میں 24ویں تقریبِ حلف برداری (Investiture Ceremony)…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ایم ایس ڈگری کالج میں CEIT فیسٹ کا شاندار انعقاد، طالبات نے پیش کیے کریٹیو کاروباری آئیڈیاز
حیدرآباد: 12 سپٹمبر۔پریس ریلیز/ ایم ایس ڈگری کالج فار ویمن ٹولی چوکی میں کامرس، انٹرپرینیورشپ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (CEIT) فیسٹ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا، جس میں طالبات نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، کاروباری فکر اور ٹیکنالوجی سے متعلق مہارتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پروگرام کا آغاز خوبصورت انداز میں تلاوتِ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
غوث نگر اسکول نے منڈل سطح کے کھیلوں میں تاریخ رقم کی
غوث نگر اسکول نے منڈل سطح کے کھیلوں میں تاریخ رقم کی تقریباً 50 اسکولوں کے درمیان شاندار کارکردگی، تیسرا مقام اور برونز میڈل حاصل ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر بی ونگٹیشورلو نے دی مبارکباد۔ حیدرآباد، 12 ستمبر: غوث نگر اسکول کے طلبہ نے منڈل سطح کے کھیلوں کے مقابلوں…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ کے اساتذہ کا بین الاقوامی تعلیمی دورہ نارائن پیٹ کی معلمہ صباء سلطانہ کا انتخاب، فن لینڈ کو روانگی
تلنگانہ کے اساتذہ کا بین الاقوامی تعلیمی دورہ نارائن پیٹ کی معلمہ صباء سلطانہ کا انتخاب، فن لینڈ کو روانگی نارائن پیٹ: 11 ستمبر (اردو لیکس) محکمہ تعلیم، حکومت تلنگانہ کے زیر اہتمام اساتذہ کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو عالمی معیار کے مطابق نکھارنے کے لیے ایک منفرد اساتذہ کا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سینئر صحافی شیخ رفیع الدین عاصف کے فرزند شیخ حبیب الدین نے لندن سے سائبر سکیورٹی میں ماسٹرس مکمل کرلیا
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی شیخ رفیع الدین آصف کے فرزند شیخ حبیب الدین نے برطانیہ کی نارتھمبریا یونیورسٹی، لندن سے سائبر سکیورٹی میں ماسٹرز کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ ان کی اس کامیابی پر اہل خانہ، دوست احباب اور متعلقین نے مسرت کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
یومِ اساتذہ کے موقع پر غوث نگر ہائی اسکول میں رنگا رنگ تقریب
یومِ اساتذہ کے موقع پر غوث نگر ہائی اسکول میں رنگا رنگ تقریب اساتذہ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا حیدرآباد: یومِ اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر میں ایک شاندار، پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بچپن کی یادیں زندگی کا وہ خزانہ ہیں جو وقت گزرنے کے بعد اور بھی قیمتی ہوجاتا ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
بچپن کی یادیں زندگی کا وہ خزانہ ہیں جو وقت گزرنے کے بعد اور بھی قیمتی ہوجاتا ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 8 ستمبر (پریس ریلیز): ہندوستان کی سرزمین صدیوں سے تہذیبوں، ثقافتوں، زبانوں، روایتوں اور انسانی رشتوں کی رنگا رنگی کا حسین گہوارہ رہی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
معلمہ زرینہ بیگم اور ظہیرالدین منیار کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
معلمہ زرینہ بیگم اور ظہیرالدین منیار کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ نارائن پیٹ: 5 ستمبر (اردو لیکس) ضلع مستقر نارائن پیٹ میں یومِ اساتذہ کے موقع پر ریاستی حکومت و محکمۂ تعلیم کے زیرِ اہتمام لکشمی فنکشن بینکوئٹ ہال میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
طلبہ و طالبات نے اساتذہ کے کردار کو اپنایا تو علم کے مختلف رنگ ایک ہی منظر میں جلوہ گر ہوگئے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
طلبہ و طالبات نے اساتذہ کے کردار کو اپنایا تو علم کے مختلف رنگ ایک ہی منظر میں جلوہ گر ہوگئے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 5 ستمبر (پریس نوٹ): یومِ اساتذہ کے موقع پر جب اسکولوں، مدارس، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ و طالبات نے…
مزید پڑھیں »