نیشنل
- نومبر- 2025 -7 نومبر
آکولہ کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں رکن اسمبلی کے خلاف فوجداری مقدمہ درج۔مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام
آکولہ ،۷؍نومبر(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) احمد نگر ضلع کے اہلیہ نگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی سنگرام ارون کمار جگتاپ (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی،اجیت پوار گروپ) کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں آکولہ کی چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (CJM) عدالت میں فوجداری مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اکھلیش یادو سے اعظم خان کی ملاقات۔ بہار کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے؟
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور رامپور کے سابق ایم پی اعظم خان نے جمعہ کے روز لکھنؤ میں اکھلیش یادو سے ملاقات کی۔ جیل سے باہر آنے کے بعد اعظم خان اور اکھلیش یادو کی یہ دوسری ملاقات تھی۔ملاقات کے بعد جب میڈیا نے ان…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
دہلی چاندنی چوک کا نام بدل دیا جائے۔ بی جے پی کا مطالبہ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پنجاب یونٹ نے دہلی واقع تاریخی چاندنی چوک کا نام بدل کر ’شیش گنج‘ رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 25 نومبر کو گرو تیگ بہادر کی 350 ویں یوم شہادت سے قبل پارٹی نے یہ اپیل دہلی حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
آخری رسومات کے بعد ایک شخص زندہ گھر واپس
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور کے چندر پور گاؤں سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ پرشوتم ان دنوں سرخیوں میں ہے۔دو دن تک لاپتہ رہنے کے بعد اس کی کوئی خبر نہ ملنے پر اس کے گھر والے سخت پریشان ہوگئے اور پولیس میں شکایت…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
کرنول بس حادثہ ٹراویلس کا مالک گرفتار
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش کرنول بس حادثہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے کاویری ٹراویلس کے مالک ویموری ونود کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے انہیں ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ یاد رہے کہ 24 اکتوبر کو حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اس مرتبہ ہوں گی کڑاکے کی سردیاں
نئی دہلی: اس سال تمام موسم غیر معمولی رہے ہیں۔ گرمیوں میں شدید دھوپ اور تپش نے لوگوں کو پریشان کیا جب کہ برسات کے موسم میں غیر متوقع برسات ہوئی۔ اسی سلسلے میں ماہرینِ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس بار نومبر کے مہینے میں پچھلے سات…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ووٹر لیسٹ کی خصوصی نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ کرے گی 11 نومبر کو سماعت
ووٹر لیسٹ کی خصوصی نظرٹانی(ایس آئی ار) کے خلاف دائر کی گئیں تمام عرضیوں کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ عدالت نے اعلان کیا کہ ان درخواستوں کی سماعت 11 نومبر کو ہوگی۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوی مالیا باگچی پر مشتمل بنچ نے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
سابق ڈی جی پی محمد مصطفیٰ اور ان کی بیوی پر بیٹے کے قتل کا الزام! سی بی آئی نے درج کیا چونکادینے والا مقدمہ – موت سے قبل بیٹے نے لگایا باپ پر سنگین الزام
نئی دہلی، 6 نومبر (ایجنسی): مرکزی تحقیقاتی ادارہ سی بی آئی نے سابق ڈی جی پی پنجاب محمد مصطفیٰ کے بیٹے عاقل اختر کی مشتبہ موت کے معاملے میں قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ سی بی آئی کے مطابق عاقل اختر، جو سابق…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
دہلی کی جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو جماعتوں کی تنظیموں کی زبردست جیت، اے بی وی پی کو منہ کی کھانی پڑی
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو کی زبردست جیت، اے بی وی پی کو منہ کی کھانی پڑی نئی دہلی: دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں منعقدہ طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو کی تنظیموں نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے کلین…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
روحانی علاج کے نام پر جوڑے کو 14 کروڑ کا دھوکہ۔ نقلی باباوں کی ٹولی کے خلاف پونے میں مقدمہ درج
ممبئی: مہاراشٹرا کے پونے کے کوتھرُڈ علاقے سے ایک چونکا دینے والا دھوکہ دہی کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں برطانیہ (یو کے) میں کام کرنے کے بعد وطن واپس لوٹے ایک آئی ٹی پیشہ ور کو ایک نقلی خاتون سنیاسن اور اس کے ساتھیوں نے لوٹ لیا۔…
مزید پڑھیں »