ایجوکیشن

مسابقتی امتحان NEET کے داخلہ کارڈز کی تقسیم آج اور کل رات ہوگی

ریاض ۔ کے این واصف

مسابقتی NEET تمثیلی امتحان کے داخلہ کارڈز کی تقسیم ۱۷ اور ۱۸ اپریل ۲۰۲۳ کو ہوگی۔ سلمان خالد نے انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کے ساتھ رجسٹر طلبا کو اطلاع دی ہے کہ وہ امتحان کے داخلہ کارڈز رات ۱۰ سے ساڑھے گیارہ بجے کے درمیان خیام رسٹورنٹ سے حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات 0503280894 یا 0507809863 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button