تلنگانہ

ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر نیوکلئیر فیول کمپلکس (NFC) اور CISF حیدرآباد نے ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی کے تحت تھیلسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کا عطیہ کیمپ 

ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر نیوکلئیر فیول کمپلکس (NFC) اور CISF حیدرآباد نے ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی کے تحت تھیلسیمیا کے مریضوں کے لئے خون کا عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا

 

ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر نیوکلیئر فیول کمپلیکس (NFC) اور سی آئی ایس ایف (CISF) حیدرآباد نے محکمۂ ایٹمی توانائی (Department of Atomic Energy – DAE) کے تحت تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ ہفتہ کے روز نیوکلیئر فیول کمپلیکس میں منعقد ہوا۔

 

اس موقع پر ڈاکٹر کومل کپور، چیئرمین و چیف ایگزیکٹو؛ پرنیت چندرہ، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، CISF، DAE-1 ہیڈ کوارٹر؛ ڈاکٹر رینا کپور، CMS؛ ڈاکٹر جولی گہا چنڈیل، MS؛ محترمہ جھانسی؛ محترمہ درگا اور جناب جلیل (تھیلیسیمیا اینڈ سکل سیل سوسائٹی – TSCS) موجود تھے۔علیم بیگ، سینئر جوائنٹ سیکریٹری، تھیلیسیمیا اینڈ سکل سیل سوسائٹی، شیو رام پلی، حیدرآباد نے بھی شرکت کی

 

۔ اس موقع پر NFC کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو اور CISF کے ڈائریکٹر جنرل نے آئندہ بھی تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button