تلنگانہ

محرم الحرام کا چاند نظر اگیا – مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا اعلان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام 26جون بروز جمعرات 6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا

 

جس میں محرم الحرام كا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا ۔ جس کے مطابق یوم عاشوره اتوار 6جولائی كو هوگا۔ كل بروز جمعہ یكم محرالحرام 1447 ہجری هوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button