تلنگانہ

کاما ریڈی میدک کیلئے ریڈ الرٹ اور حیدرآباد کیلئے ایلو الرٹ جاری

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج جمعہ کو تلنگانہ کے کاماریڈی اور میدک اضلاع میں شدید سے شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ ان اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، مَنچریال،

 

 

نرمَل، نظام آباد، راجنہ سِرِسِلا، ہنُمکنڈہ، ورنگل، جَنگاؤں، محبوب آباد، سِدّی پٹ، یادادری بھُونگیر، سَنگاریڈّی، وِقار آباد، محبوب نگر اور ناگر کرنول اضلاع میں بھی بہت بھاری بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جہاں کے لیے

 

 

آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ حیدرآباد، رنگاریڈّی اور میڈچل اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button