تلنگانہ

ٹریفک چالانات پر 100 فیصد ڈسکاؤنٹ پر پولیس کا بیان

حیدرآباد ۔‌حیدرآباد سٹی پولیس نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک چالانات پر 100 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دئے جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر پہیلائی جانے

 

والی معلومات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔افواہوں میں 13 دسمبر کو چالان رعایت دینے کا دعویٰ کیا جارہا تھا جس پر پولیس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔

 

عوام سے اپیل کی گئی کہ غیر مستند اور غیر مصدقہ معلومات پر یقین نہ کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button