تلنگانہ

حجاب کھینچنے کی حرکت جاہلانہ۔اظہر الدین

حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین نے بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کی مذمت کی ۔

 

انہوں نے اس حرکت کو جاہلانہ قرار دیا۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ ایک ریاست کے چیف منسٹر کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح کا رویہ رکھیں ۔ انہیں فوری معافی مانگنا چاہئے ۔

 

یہ جاہلانہ حرکت ہے،، نا قابل برداشت ہے ہم اس کی سختی سے مذمت کرتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button