تلنگانہ

سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف کو چادر روآنہ

تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے اپنی سیکولر روایت کو جاری رکھتے ہوئے غریب نواز خواجہ معین الدین چشتیؒ کے لئے 813 ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روآنہ کی ۔

 

اس موقع پر سابق وزیر داخلہ محمود علی، بی آر ایس قایدین محمد سلیم ؛ مسیح اللہ خان ؛ اعظم علی اور دیگر موجود تھے ۔اس موقع پر خصوصی دعائیں کی گئیں

متعلقہ خبریں

Back to top button