تلنگانہ

تلنگانہ 2 سینئر حکام کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدہ پر ترقی

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے دو سینئر آئی پی ایس افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 2001 بیاچ کے اکون سبھروال اور سدھیر بابو کو ترقی دی گئی ہے۔ حکومت نے ان دونوں کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button