تلنگانہ

حیدرآباد۔ آج نمائش جانے والوں کیلئے ضروری اطلاع

حیدرآباد ۔نمائش کے لیے آنے والے شہریوں کے لیے اہم اطلاع۔وی سی سجنار، آئی پی ایس پولیس کمشنر حیدرآباد

 

کے مطابق نامپلی میں واقع ایک فرنیچر شاپ میں آگ لگنے کے واقعے کے باعث اس علاقے میں ٹریفک شدید طور پر متاثر ہے۔ ٹریفک کی اس سنگین صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے شہریوں سے

 

درخواست کی جاتی ہے کہ وہ آج کے دن اپنی نمائش کی سیر مؤخر کر دیں۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button