انٹر نیشنل
ایران کے ساتھ جنگ میں 140 امریکی فوجی زخمی۔ پنٹگان

نئی دہلی: پنٹگان نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک تقریباً 140 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل
کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق زیادہ تر زخمیوں کی حالت معمولی نوعیت کی ہے اور ان میں سے 108 فوجی صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر واپس آ چکے ہیں۔انہوں نے
مزید کہا کہ آٹھ فوجی شدید زخمی ہیں اور انہیں بہترسے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔



