بزنس
- اگست- 2025 -9 اگست
آئی سی آئی سی آئی نے کھاتہ داروں کو دیا جھٹکہ۔ سیونگ اکاؤنٹ میں 50 ہزار رکھنا ضروری
ممبئی ۔ بچت کھاتوں (سیونگ اکاؤنٹس) میں کم از کم بیلنس نہ رکھنے پر جو جرمانہ فیس وصول کی جاتی ہے اُسے حالیہ دنوں میں کچھ بینکوں نے ختم کر دیا ہے۔ لیکن پرائیویٹ سیکٹر کے ممتاز بینک ICICI نے اس کے برخلاف قدم اٹھایا ہے اور اپنے صارفین کو…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ایک این آر آئی جوڑے کی وطن میں قدم جمانے کی کامیاب و قابل تقلید مساعی
کے این واصف خلیجی ممالک سے جلد یا بتاخیر تارکین وطن کا اپنے وطن واپس لوٹنا لازمی ہے۔ کیونکہ ان ممالک میں غیرملکی چاہے کتنا ہی عرصہ گزارے اسے قومیت حاصل نہیں ہوتی۔ خلیجی ممالک مین طویل عرصہ گزار کر لوٹنے والوں کی اکثریت اپنے مستقبل کو محفوظ کرلیتے ہین لیکن…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 33.50 روپے کی کمی کی ہے۔ نئی قیمتیں یکم اگست 2025 سے نافذ ہو چکی ہیں اور اس کا اطلاق پورے ملک میں کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں کی ویب سائٹس کے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -28 جولائی
حیدرآباد میں فلائٹ ریسٹورینٹ
حیدرآباد: زندگی میں کم از کم ایک بار ہوائی جہاز میں سوار ہونے کی خواہش بہت سے لوگوں کی ہوتی ہے لیکن یہ ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔اگر آپ قطب اللہ پور کے گنڈی میسماں علاقے میں قائم کے وی آر فِلائٹ ریسٹورنٹ جائیں تو آپ کو ہوائی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
یو پی آئی کے نئے اصول یکم اگست سے اہم تبدیلیاں
نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) نے یو پی آئی (UPI) صارفین کے لیے یکم اگست 2025 سے چند نئے اصول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد یو پی آئی نظام پر پڑنے والے غیر ضروری بوجھ کو کم کرنا اور خدمات کو بہتر بنانا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
موبائل صارفین کیلئے بری خبر: موبائل فون کمپنیاں پھر سے ری چارج پلان مہنگے کرنے میں مصروف !
گزشتہ سال ری چارج پلان میں زبردست اضافہ کرنے کے بعد، موبائل فون کمپنیاں ایک بار پھر ٹیرف بڑھانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ صنعتی ماہرین اور مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ رواں سال کے آخر تک ملک کی ٹیلی کام کمپنیاں موبائل چارجز میں 10 سے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سلائیس بینک نے بھارت میں پہلا UPI پر مبنی ATM لانچ کیا
سیلائیس نے بھارت میں پہلا UPI پر مبنی ATM لانچ کیا سیلائیس بینک نے ہندوستان میں پہلا UPI پر مبنی ATM متعارف کرایا ہے، جسے بنگلورو کے کورمنگلا علاقے میں 15 جولائی کو شروع کیا گیا۔ یہ قدم ملک کے بینکنگ نظام میں ایک انقلابی تبدیلی کی شروعات کے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
آن لائن فراڈ کالز اور میسیجز کی روک تھام کے لئے بینکوں کو آر بی آئی کی اہم ہدایت
حیدرآباد _. سائبر فراڈز پر قابو پانے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ملک کی تمام بینکوں کو "فائنانشیل فراڈ رسک انڈیکیٹر ٹول” (FFRI Tool) استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے، جسے ٹیلی کام ڈپارٹمنٹ نے تیار کیا ہے۔ بدھ کے روز جاری کردہ ایک سرکاری…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
سونے کی قیمتوں میں منگل کے روز بردست اضافہ دیکھا گیا۔بلین مارکیٹ میں 22 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 90,200 روپے ہو گئی ۔ 24 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1140 روپے اضافہ درج کیا…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -23 اپریل
سونے کی قیمت میں بھاری کمی
نئی دہلی: بین الاقوامی حالات کے اثرات کے باعث ملکی مارکیٹ میں ریکاڑد سطح تک پہنچنے کے بعد چہارشنبہ کے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی۔ 10 گرام خالص سونے کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے کم ہو گئی۔ آج صبح 11 بجے مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں »