بزنس
- جنوری- 2026 -27 جنوری
چاندی نے توڑا تمام ریکارڈ – ایک ہی دن میں قیمت آسمان پر پہنچ گئی
ملک میں چاندی کی قیمتوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایک روز کی تعطیل کے بعد شروع ہونے والے تجارتی سیشن میں ایم سی ایکس پر چاندی کی قیمت فی کلو 23 ہزار روپے سے زیادہ بڑھ کر 3.65 لاکھ روپے کی نئی تاریخی بلند ترین سطح…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سونے ، چاندی کی قیمتوں میں پھر اچھال۔ گراوٹ کے فوراً بعد قیمتیں نئی بلندی پر
سونے ، چاندی کی قیمتوں میں پھر اچھال۔ گراوٹ کے فوراً بعد قیمتیں نئی بلندی پر نئی دہلی: ملک کی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن زبردست اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ جمعرات کو جہاں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ درج کی گئی…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
حیدرآباد ۔ ہندوستان کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ پہلے اِن کی قیمت بہت زیادہ تھی۔ منافع وصولی، جغرافیائی، سیاسی حالات اور امریکی ڈالر کے مضبوط ہونے کو اِس کمی کی وجہ بتایا جارہا ہے۔ فروری کے مہینے کے کاروبار میں…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
سونے اور چاندی کی قیمت میں پھر ہوا اضافہ
حیدرآباد: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے ہی لاکھوں روپے سے تجاوز کر چکے 24 کیرٹ کے 10 گرام سونے کی قیمت آج صبح مزید بڑھ گئی۔ حیدرآباد مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سونے کی قیمت میں پھر ہوا اضافہ
نئی دہلی: ہندوستانی بازار میں ہفتے کو بھی سونے کی قیمتوں میں تیزی برقراررہی۔ آج ( 10 جنوری) کو مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ صورتحال یہ رہی کہ 24 کیرٹ سونے کی قیمت فی 100 گرام کے حساسب سے 24 ہزار 600 روپئے اور…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
عوام کو نئے سال کا پہلا جھٹکا: کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 111 روپے مہنگا، ہوٹلوں اور ریستورانوں پر مہنگائی کی مار
نئی دہلی _ سال 2026 کے آغاز نے عوام کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ نئے سال کے پہلے ہی دن آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ ملک بھر میں 19 کلوگرام کے تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 111…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -27 دسمبر
ایک ہی دن میں چاندی کی قیمت میں 20 ہزار کا اضافہ – سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی
حیدرآباد _. بھارت بھر میں گزشتہ چند ماہ کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خاص طور پر چاندی کی قیمتیں سونے کے مقابلے میں کہیں زیادہ رفتار سے اوپر جا رہی ہیں۔ آج 24 کیرٹ سونے کی ایک تولہ…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بھارتی فضائی شعبہ میں نئی پروازیں: الہند ایئر، فلائی ایکسپریس اور شنکھ ایئر میدان میں، اجارہ داری کو چیلنج
بھارتی فضائی شعبہ میں نئی ایئرلائنز کے داخلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ چہارشنبہ کو شہری ہوا بازی کی وزارت نے دو نئی فضائی کمپنیوں کو پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ حکومت کا مقصد حالیہ دنوں میں IndiGo میں پیش آئے تعطل جیسے واقعات کے پس منظر میں…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
نئے سال میں سونا فی تولہ ایک لاکھ 60 ہزار روپے پار کرنے کا امکان
سال 2025 کے دوران سونے کی قیمتیں مسلسل بلندیوں کو چھوتی رہیں۔ اگرچہ کہ درمیان میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، لیکن مجموعی طور پر پورے سال سونا کی قیمتیں اوپر کی سمت ہی بڑھتی رہیں۔ رواں سال ایک مرحلے پر سونے کی قیمت ایک لاکھ 37 ہزار روپے فی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان پر
حیدرآباد:ملک کے بازار میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ دس گرام خالص سونے کی قیمت 1 لاکھ 37 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ حیدرآباد میں 24 کیرٹ خالص سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,37,430 روپے درج کی گئی ہے۔اسی طرح…
مزید پڑھیں »