بزنس

پیان کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے 31 دسمبر آخری تاریخ

پیان کارڈ کو آدھار سے منسلک کرنے 31 دسمبر آخری تاریخ

 

حیدرآباد 16 نومبر (اردولیکس) محکمہ انکم ٹیکس نے  تمام پیان کارڈ ہولڈروں سے 31 دسمبر 2025 تک اپنے پیان کارڈ کو آدھار سے لنک کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد پیان کارڈ غیر کارکرد ہو جائے گا۔

 

محکمہ نے کہا کہ انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961 کے مطابق،، 31 دسمبر 2025 تک  اپنے پیان کارڈ کو آدھار سے جوڑ نا لازمی ہے۔وہ پیان کارڈ جو آدھار سے منسلک نہیں ہیں وہ یکم جنوری 2026 سے غیر کارکرد ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button