انٹر نیشنل
- اگست- 2026 -16 اگست
زمین غیر معمولی گرم دور میں داخل ہوسکتی ہے ، دنیا بھر میں موسمی نظام کے متاثر ہونے کا خدشہ ۔سائنس دانوں نے خبردار کردیا
نئی دہلی: ٹراپیکل پیسیفک سمندر میں بننے والے ’ایل نینو‘ کے اثرات انسانی تاریخ میں انتہائی شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ رواں سال نومبر سے دسمبر کے دوران اپنی عروج کی سطح پر پہنچ سکتا ہے اور دنیا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
جدہ قونصل خانہ میں جشن آزادی تقریب۔ الیمزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے مینجنگ ڈائریکٹر حافظ محمد فیاض علی کی شرکت
حیدرآباد: سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع ہندوستانی قونصل خانے میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 15 اگست کو ہندوستان کا یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ پروقار تقریب میں قونصل جنرل فہد احمد خان سوری نے قومی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
وزارت حج کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات۔ زائرین کےلئے باعثِ سہولت
کے این واصف مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی نگران جنرل اتھارٹی نے عمرہ زائرین پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد الحرام میں ازدحام سے بچنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی کریں۔ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ مسجد الحرام میں رات دس سے صبح چار…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
نئے سفیر ہند برائے سعودی عرب شری وپل نے ریاض میں اپنے عہدہ کاجائزہ حاصل کرلیا
کے این واصف شری وپل IFS متعین سفیر ہند برائے سعودی عرب نے ریاض ایمبیسی میں اپنی نئی ذمہ داری کا جائزہ حاصل کرلیا۔ ایمبیسی آف انڈیا ریاض کی سائٹ پر جاری اطلاع کے مطابق اس موقع پر شری وپل کو مبادکباد دی گئی اور سعودی عرب ان کی کامیاب…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
تخت سے پھانسی تک! بشار الاسد کو شام کی عدالت نے سنائی سزائے موت
شام کی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد اور ان کے دور حکومت کے اہم سکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو سزائے موت سنادی ہے۔ دمشق کی فوجداری عدالت نے بشار الاسد کو قتل کے الزامات میں، جبکہ عاطف نجیب کو قتل اور تشدد کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کولمبیا میں بھیانک زلزلہ 69 ہلاک
نئی دہلی: جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں پیر کو شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں 69 افراد کے ہلاک ہونے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پڑوسی ملک ایکواڈور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو منظرِ عام پر – سپریم لیڈر کی تشویشناک حالت سے متعلق اسرائیلی دعووں پر ایران کا جواب
ایران نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی حالت تشویشناک ہونے سے متعلق اسرائیلی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو جاری کردی۔ سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای بظاہر صحت مند دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے جسم پر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
مکہ میں بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن۔ پہلی مرتبہ خواتین بھی شامل۔ 10 ملین کے انعامات
کے این واصف مکہ مکرمہ میں کنگ عبد العزیز بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کریم، تلاوت و تفسیر کا 46 ویں ایڈیشن کا آغاز ہوا ہے۔سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق اس مقابلے میں 133 ملکوں سے 334 افراد شریک ہیں، چار دہائیوں قبل اس ایونٹ کے آغاز…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
زائرین کی سہولت کے لیے بہتر چھتریاں: وزارتِ حج کی طرف سے “چیلنج” کا اعلان
کے این واصف مملکت کی ہمیشہ یہ کو شش رہتی ہے کہ عازمین و زائرین کو بہتر سے بہتر سہولت فراہم کی جائے۔ وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج اور عمرہ زائرین کے لیے بہتر چھتریاں تیار کرنے کے “چیلنج@ کا آغاز کر دیا ہے جس میں ڈیزائنرز، ڈیویلپرز…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
عمران خان کی رہائی کا مطالبہ پاکستان میں زبردست احتجاج۔ پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال
نئی دہلی: پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور عمران خان کی گرفتاری کو تین سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ایک بار پھر ان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں »