نیشنل
- مئی- 2026 -20 مئی
ریپ کے ملزم کا شاہانہ استقبال – جیل سے نکلتے ہی پھولوں کی بارش اور قافلہ کا ہنگامہ
غازی آباد: اترپردیش کے غازی آباد میں عصمت ریزی کیس میں 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا ہونے والے ملزم کا شاندار استقبال کیا گیا. ملزم ہندو واہنی کا رکن بتایا جاتا ہے جس پر مختلف گوشوں سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اتوار…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ملک میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کی راہ ہموار، سپریم کورٹ نے ذات پات کی گنتی کے خلاف تمام عرضیاں خارج کردیں
نئی دہلی : ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے مردم شماری کے دوران ذاتوں کی گنتی کی اجازت دے دی۔ عدالت عظمیٰ نے کاسٹ سینسس کی مخالفت میں داخل تمام عرضیوں کو مسترد کرتے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
اگر جگہ کی کمی ہے تو نماز سڑک پر پڑھنے میں کیا مسئلہ ہے؟ یوگی کے بیان پر اکھلیش یادو کا عمل
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نماز سے متعلق بیان پر کہا کہ سڑکوں پر کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے اس کے لیے قواعد و ضوابط موجود ہیں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ماموں کی تدفین اور ماں کی سرجری کے باوجود عمر خالد کو عدالت سے پھر مایوسی، 15 دن کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج
2020 دہلی فساد سازش کیس میں ملزم اور سابق جے این یو طلبہ لیڈر عمر خالد کو دہلی کی عدالت نے منگل کے روز عارضی ضمانت دینے سے انکار کردیا۔ عمر خالد نے اپنے ماموں کی تدفین میں شرکت اور 2 جون کو ہونے والی اپنی والدہ کی سرجری کے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
کل چہارشنبہ کو ملک گیر سطح پر میڈیکل شاپس بند رہیں گے
تلنگانہ چیمبر آف کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ نے اعلان کیا ہے کہ حقوق کے تحفظ اور مختلف مطالبات کی منظوری کے لیے آل انڈیا آرگنائزیشن آف کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ کی اپیل پر 20 مئی کو ملک گیر ہڑتال منظم کی جائے گی، جس کے تحت چہارشنبہ کے روز ریاست بھر میں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ
حیدرآباد ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 90 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ محض ایک ہفتے کے دوران اس…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت نہ دیے جانے سے سپریم کورٹ برہم
حیدرآباد: سپریم کورٹ نے پیر کے روز اپنے ہی اس فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس میں 2020 کے دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ اس وقت عدالت عظمیٰ نے نارکو ٹیرر (منشیات کی دہشت گردی)…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
گائیں بیچنے نہیں دیتے تو زہر دے دو — مغربی بنگال میں خاتون تاجر کی آبدیدہ فریاد وائرل
کولکتہ – مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد بڑے جانور فروخت کرنے والے کسان اور تاجران کافی پریشان ہیں کیونکہ اس مرتبہ عیدالضحی کے موقع پر انھیں بڑے جانور فروخت کرنے نہیں دیا جا رہا ہے جانور فروخت کرنے والی ایک خاتون تاجر…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
سڑکوں پر نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ہوگی سخت کاروائی۔ بقرعید سے قبل چیف منسٹر اترپردیش کا بڑا بیان
نئی دہلی: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ سڑکوں پر نماز کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ عبادت گاہوں یا شفٹ میں نماز ادا کریں ورنہ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
گایوں کی عمر کا ثبوت دو – بنگال میں بی جے پی رکن اسمبلی ریکھا نے گایوں کے برتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا
کولکتہ : مغربی بنگال میں بی جے پی رکن اسمبلی ریکھا پاترا کی جانب سے گائے لے جانے والی ایک گاڑی کو روک کر ان کے ’’برتھ سرٹیفکیٹ‘‘ طلب کرنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ اس واقعہ پر سیاسی حلقوں میں شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریکھا…
مزید پڑھیں »