این آر آئی
- جنوری- 2026 -13 جنوری
سعودی عرب – عازمین حج کی خدمت: مکہ میں غیرمنافع بخش اداروں کے فورم کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف زائرین و عازمین حج کی بہتر سے بہتر خدمات کی پیشکش میں حج انتظامیہ کوشاں رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر نئے سیزن میں زائرین و عازمین نئی سہولتون سے استفادہ کرتے ہیں۔ اس میں وزارت حج کے علاوہ خدمات پیش کرنے والون میں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
“گلوبل تلنگانہ فورم” ریاض کے زیر اہتمام الوداعی تقریب کا اہتمام
ریاض ۔ (راست) گلوبل تلنگانہ فورم (GTF)ریاض نے صحافی کے این واصف کے عزاز میں وداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ واضح رہے کہ کے این واصف سعودی عرب میں 33 سال خدمات انجام دینے کے بعد وطن لوٹ رہے ہیں۔ فورم کے صدر عبدالجبار (ان٘ا) نے اپنے خیرمقدمی کلمات میں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
کے این واصف کی خدمات کو زبردست خراج تحسین – IJFF نے تقریب کا اہتمام کیا
ریاض (محمد سیف الدین) ریاض میں مختلف سماجی، ثقافتی اور ادبی تنظیموں، کمیونٹی رہنماؤں اور میڈیا برادری کے اراکین نے معروف صحافی کے این واصف کی طویل خدمات اور کو خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہے کہ جناب واصف ریاض، سعودی عرب میں 35 سال کا طویل عرصہ گزار کر…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
امریکہ میں سکندرآباد کی لڑکی کا بہیمانہ قتل، سابق عاشق پر الزام
حیدرآباد _ امریکہ میں سکندر آباد کی لڑکی نکھتا گوڈیشالا کے بہیمانہ قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ نکھتا کو اس کے سابق بوائے فرینڈ ارجن شرما نے چاقو مار کر قتل کیا، جس کے بعد ملزم ہندوستان فرار ہو گیا۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -30 دسمبر
ہند سعودی تعلقات کے استحکام میں انڈین کمیونٹی کا اہم رول۔ سفیر ہند
ریاض ۔ محمد سیف الدین ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو استحکام بخشنے میں انڈین کمیونٹی نے ہمیشہ ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ یہ بات قائم مقام سفیر ہند برائے سعودی عرب عزت مآب ابو ماتھن جارج نے کہی۔ وہ ریاض مین صحافی کے این واصف کی الوداعی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
کویت میں غیر ملکی ورکرس کے لئے ویزا اور رہائشی خدمات آن لائن، نئی ای سروسیس کا آغاز
کویت میں غیر ملکی ورکرس کے لئے ویزا اور رہائشی ضوابط کو آسان بنانے کے مقصد سے نئی الیکٹرانک خدمات متعارف کر دی گئی ہیں۔ کویت کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ ان اقدامات کا مقصد غیر ملکی ملازمین کو تیز رفتار اور بہتر خدمات فراہم کرنا ہے۔ وزارتِ…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
کیلیفورنیا میں امیگریشن چیک پوسٹوں پر 30 بھارتی شہری گرفتار
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں امیگریشن چیک پوسٹوں پر یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ( سی بی پی ) کے بارڈر پٹرول عہدیداروں نے 49 غیر قانونی تارکینِ وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سی بی پی کے مطابق گرفتار شدگان میں 30 افراد بھارتی شہری ہیں۔ حکام نے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
امریکی ویزا سختی کا اثر، H-1B ویزا ہولڈرز بھارت میں پھنس گئے
حیدرآباد – 22 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بھارت میں اپنے ورک پرمٹس کی تجدید کے لیے واپس آنے والے سینکڑوں H-1B ویزا ہولڈرز مشکلات میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ امریکی قونصل کے دفاتر نے پہلے سے طے شدہ کئی اپائنٹمنٹس کو مؤخر کردیا ہے۔ 15 تا 26 دسمبر کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ہند، سعودی تجارت کے فروغ پر سفیر ہند سے چیرمین MAN اور MASAH کنسٹرکشن کا تبادلہ خیال
ریاض ۔ کے این واصف ممالک میں عموماُ اور سعودی عرب مین خصوصاُ جہاں لاکھون کی تعداد میں ہندوستانی آباد ہیں وہیں چند قابل فخر ہندوستانیون نے یہاں بڑے پیمانے پر اپنے بزنس قائم کئے ہوئے ہیں۔ ان میں سرفہرست MASAH کنسٹرکشن کمپنی (سعودی عرب) MASAH اسپشلائزڈ کنسٹرکشن کمپنی (UAE)…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
“اموبا” جدہ کے زیر اہتمام اعلیٰ پیمانے پر یوم سرسید کا انعقاد۔ بڑی تعداد میں علیگز کی شرکت
ریاض ۔ (پریس ریلیز) علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائیز اسوسی ایشن (AMUOBA) جدہ نے یومِ سر سید 2025 نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا اور سر سید احمد خان کی 208 وین یوم پیدائش پر شایانِ شان خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کراؤن پلازہ جدہ میں منعقدہ اس پروقار تقریب…
مزید پڑھیں »