ایجوکیشن
- اپریل- 2025 -3 اپریل
دسویں جماعت اردو میڈیم کے ریاضی پرچہ میں سنگین غلطی۔ طلباء کو گریس مارکس دینے کا مطالبہ
حیدرآباد ۔بورڈ اف سیکنڈری سکول ایجوکیشن ریاست تلنگانہ کی جانب سے دسویں جماعت ریاضی کے تیار کردہ پرچے کے ایک طویل جوابی سوال نمبر 18 کے اردو ترجمہ میں ایک سنگین غلطی کے پیش نظر تلنگانہ اردو میڈیم میاتھس ٹیچرس فورم TUMMTF کی جانب سے ڈائریکٹر گورنمنٹ ایگزامس بورڈ آف…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -22 مارچ
حیدرآباد کے غوث نگر اسکول میں "تحقیق دا سائنس فیر "کا اہتمام۔ طلبہ کا بے مثال مظاہرہ۔
مارچ ٢١(اردو لیکس )گورنمنٹ ہائی سکول غوث نگر بنڈلا گوڑا حیدراباد میں "تحقیق دا سائنس فیر "سائنس کے حیرت انگیز جذبے کے ساتھ منعقد کیا گیا، اس کا مقصد ادارے کے چھوٹے چھوٹے اسکالرز اور چھوٹے سائنسدانوں میں سائنسی انداز فکر اور سائنسی رویوں کو فروغ دینا ہے۔ جماعت اول تا…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی دسویں شاخ کا افتتاح : سال2036 تک 10,000 حفاظ کا ہدف
حیدرآباد، 15 مارچ 2025 / ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے راجندر نگر، حیدرآباد میں ایم ایس حفظ اکیڈیمی کی دسویں شاخ کا شاندار آغاز کیا ہے۔ اس نئے کیمپس کا افتتاح رکن پارلیمنٹ جناب اسد الدین اویسی صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ایس ٹی یو لیڈر جناب محمد عبدالرشید کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہء میں امتحانی اشیاء کی مفت تقسیم۔ – صدر مدرس شاہد علی حسرت کا اظہار تشکر۔
مارچ ۱۳ (اردو لیکس بیورو )گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر بنڈلا گوڑا حیدرآباد میں اسٹیٹ ٹیچرز یونین ضلع حیدرآباد کے معزز رکن عالی جناب محمد عبدالرشید صاحب کی جانب سے آج جماعت دہم کے تمام طلبہ و طالبات میں امتحانی اشیاء کی مفت تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
اردو یونیورسٹی میں اسکول آف ایجوکیشن اور دیگر طلبہ کے لیے جاب میلہ کی تاریخ میں تبدیلی
حیدرآباد 13 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ سیل کے زیر اہتمامنعقد شدنی جاب میلے کی تاریخ کو تبدیل کرتے ہوئے 20اپریل کردیا گیا ہے۔ جبکہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 اپریل مقرر ہے۔ جاب میلہ میں اسکول برائے تعلیم و تربیت ، مانو…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے 4 سالہ بی ایڈ پروگرام میں داخلے
حیدرآباد، 12 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بی اے بی ایڈ ، بی ایس سی بی ایڈ اور بی کام بی ایڈ میں داخلوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تعلیمی سال 2025-26 کے لیے چار سالہ انٹیگریٹیڈ ٹیچر ایجوکیشن پروگرام (آئی ٹی ای پی)…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
نئی ٹکنالوجی کے ساتھ نئے جرائم۔سائبر سیکوریٹی پر بچوں میں بیداری ضروری۔ آئی ٹی اکسپرٹ کا ڈان اسکول میں خطاب
حیدرآباد۔9مارچ (پریس نوٹ) نئی ٹکنالوجی کے ساتھ سماج میں نئے جرائم بھی سامنے آرہے ہیں ان میں سائبر جرائم سب سے اہم ہیں۔ سائبر جرائم کی روک تھام اور سائبر سیکوریٹی کو مضبوط بنانے کے لئے بچوں میں بیداری پیدا کرنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار آئی ٹی…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات لکھنے والے طلباء کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد ۔ تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے امتحانات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں جو 5 مارچ سے شروع ہوں گے اور 25 مارچ تک جاری رہیں گے۔ امتحانات کا وقت صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوگا۔ طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ریلائنس فاؤنڈیشن پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپ 2024-25 کے نتائج کا اعلان
ممبئی۔ریلائنس فاؤنڈیشن نے باوقار پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپ 2024-25 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ انجینئرنگ، ٹیکنالوجی، توانائی اور لائف سائنسز جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں میں زیر تعلیم 100 نمایاں طلباء کو دی گئی ہے۔ اس سال نتائج کا اعلان قومی یوم سائنس کے موقع پر کیا گیا، جو…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -27 فروری
مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اوٹکور میں سلیف گورمنٹ دے اور سالانہ تقریب کا انعقاد
نارائن پیٹ : 27 فروری (اردو لیکس) مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اوٹکور میں سلیف گورمنٹ دے اور سالانہ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر طلباء اور طالبات نے اساتذہ کا کردار نبھایا ۔۔جس میں طلباء طالبات نے تہذیبی اور ثقافتی پروگرام بہ حسن خوبی انجام دیا…
مزید پڑھیں »