ایجوکیشن
- فروری- 2026 -15 فروری
غوث نگر اسکول میں جماعت دہم کی شاندار وداعی تقریب اور ’’استادِ ماہ‘‘ اعزازات
غوث نگر اسکول میں جماعت دہم کی شاندار وداعی تقریب اور ’’استادِ ماہ‘‘ اعزازات — گورنمنٹ ہائی اسکول، غوث نگر میں تعلیمی سال 2025-26 کی دوسری بیچ کے جماعتِ دہم کے طلبہ کی وداعی تقریب نہایت شان و شوکت، نظم و وقار اور جذباتی وابستگی کے ساتھ منعقد ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
تعلیم اور تحقیق کےشعبہ میں کافی سہولیات – زندگی کے ہر شعبہ میں کامیابی کیلئے منصوبہ بندی ضروری
حیدرآباد 14 فبروری (اردو لیکس) ڈاکٹر اوصاف سعید ایف ایس و سابق معتمد خارجہ حکومت ہند نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم کے حصول اور تحقیق کے شعبہ میں آج بہت ساری سہولیات حاصل ہیں جبکہ پہلے اتنی سہولیات نہیں تھیں زندگی کے کسی بھی شعبے میں شاندار کامیابی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سائنس فیئر میں بہترین مظاہرہ پر طلباء میں انعامات کی تقسیم۔ذیشان اور ظفیرہ کے سائنسی نمونوں کو بھی ملا انعام
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کےمغل نگرمیں واقع اسمارٹ اسکول میں گزشتہ ماہ منعقدہ سائنس فیئر میں بہترین مظاہرہ کرنے والے طلباء میں آج انعام سے نوازا گیا۔ اسکول کے کرسپانڈنٹ جناب محمد ضیاالدیں خالد صاحب کی صدارت میں آج ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں بہترین مظاہرہ…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ممبئی کی 2 طالبات کی یو جی سی نیٹ میں شاندار کامیابی
محی الدین التمش ممبئی میں واقع ’مہاراشٹر کالج‘ کی ایم اے اردو سیکنڈ ایئر میں زیر تعلیم 2 طالبات کی کامیابی تعلیلمی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ دونوں طالبات شگفتہ خان اور خان عمیرہ کی کامیابی کی خوب پذیرائی ہو رہی ہے۔ دونوں طالبات نے یو جی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
اقرا انٹرنیشنل اسکول کا چودہواں سالانہ تعلیمی و ثقافتی پروگرام انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد
اقرا انٹرنیشنل اسکول کا چودہواں سالانہ تعلیمی و ثقافتی پروگرام انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد مختلف میدانوں میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والے طلبہ و طالبات کی شاندار تشجیع و تکریم اقرا انٹرنیشنل اسکول کے بچوں کی کارکردگی نہایت متاثر کن: پروفیسر مظہر آصف اقرا انٹرنیشنل اسکول بدرپور…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
ایم ایس کریٹیو اسکول کا شاندار سالانہ اخلاق شو 2026: جدید تعلیم کے ساتھ تربیت پر مؤثر زور
حیدرآباد، 2فروری (پریس نوٹ)ایم ایس کریٹیو اسکول نے اپنی تین روزہ سالانہ اور باوقار تعلیمی و تربیتی تقریب”اخلاق شو 2026“ نہایت جوش و خروش، نظم و ضبط اور کامیابی کے ساتھ منعقد کی۔ اس سال تقریب کا مرکزی موضوع ” تربیت کی روشنی میں “ (In The Light of Tarbiyah)…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
یارا انٹر نیشنل اسکول ریاض میں “اسٹوڈنٹ لیڈ کانفرنس” کا انعقاد
ریاض (پریس ریلیز ) گزشتہ ہفتے یارا انٹرنیشنل ا سکول کے (ہوم روم سیکشن) جماعت اوّل سے تیسری تک کے طلباء نے جوش و خروش سے "اسٹوڈنٹ لیڈ کانفرنس ” کا انعقاد کیا ۔ جس میں طلباءنے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب دو حصّوں پر مشتمل رہی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -31 جنوری
ورلڈ ٹین پارلیمنٹ 2026: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کی مسلسل پانچویں بار تاریخی کامیابی، 7 طالبات کا شاندار انتخاب
حیدرآباد:30 جنوری (پریس ریلیز)ایم ایس کریٹیو اسکول کی سات طالبات کو باوقار ورلڈ ٹین پارلیمنٹ 2026 کے لیے منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈ یمی کے لیے ایک بار پھر فخر و مسرت کا موقع ہے، کیونکہ ادارے کے طلبہ کو مسلسل پانچویں سال…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
آفرین سلطانہ کو 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر بیسٹ لیکچرر ایوارڈ
نرمل:محترمہ آفرین سلطانہ، لیکچرر، کو 77ویں یومِ جمہوریہ کے پُرمسرت موقع پر بیسٹ لیکچرر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں محترمہ ابھیلاشا ابھینو، معزز ضلع کلکٹر نرمل کے ہاتھوں پیش کیا گیا۔ یہ ایوارڈ تعلیمی میدان میں ان کی نمایاں خدمات، محنت اور لگن کے اعتراف میں دیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
تلنگانہ (TET) "کی” جاری
حیدرآباد ۔تلنگانہ ٹیٹ (TET) پرائمری امتحان کی ابتدائی "کی” جاری کر دی گئی ہے۔ محکمۂ اسکولی تعلیمات نے جمعہ کی دوپہر ٹیٹ جنوری 2026 کی "کی "(Answer Key) اور ریسپانس شیٹس جاری کیں۔ واضح رہے کہ ٹیٹ امتحانات 3 جنوری سے 20 جنوری کے درمیان منعقد کیے گئے تھے۔محکمہ …
مزید پڑھیں »