ایجوکیشن
- ستمبر- 2025 -16 ستمبر
محمد عبدالحفیظ کو ڈسٹرکٹ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حیدرآباد ۔ محمد عبدالحفیظ ولد جناب خواجہ عبدالقدیر صاحب ، اسکول اسسٹنٹ ( ریاضی ) گورنمنٹ ہائی اسکول وٹے پلی بہادر پورہ منڈل کو آج اسٹانلی گرلز ہائی اسکول چیاپل روڈ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں محترمہ ہری چندنا دساری کلکٹر اینڈ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع حیدرآباد اور…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ایسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے پراثر ٹیچرز ڈے تقریب کا انعقاد
Lحیدرآباد، 16 ستمبر 2025 (پریس ریلیز):ایسوسی ایشن آف میناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ایمی) کے زیر اہتمام یوم اساتذہ (ٹیچرز ڈے) کی ایک شاندار اور پراثر تقریب بھاسکرا آڈیٹوریم، برلا سائنس سنٹر، حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں صرف حیدرآباد ہی نہیں بلکہ بودھن، نرمل اور بھینسہ سے بھی اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ادب گاہیست زیر آسمان…: مقامِ ادب و معرفت کی عظمت مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ادب گاہیست زیر آسمان…: مقامِ ادب و معرفت کی عظمت مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 11ستمبر (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بعنوان ،🌿 ادب گاہیست زیر آسمان…: مقامِ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
جگتیال گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں میں امارت ملت اسلامیہ و بزم اردو ادب کی شاندار تعلیمی تقریب
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں خود مختار میں امارات ملت اسلامیہ کا تعلیمی کمیٹی جکتیال اور بزم اردو ادب جگتیال کی جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس پروگرام میں امارت ملت اسلامیہ تعلیمی کمیٹی جگتیال کی جانب…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
غوث نگر ہائی اسکول میں مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات (CEDM) کے ایس ایس سی اسٹڈی سینٹر کا افتتاح ۔
غوث نگر ہائی اسکول میں مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات (CEDM) کے ایس ایس سی اسٹڈی سینٹر کا افتتاح ۔ صدر مدرس شاہد علی حسرت نے و اسٹاف نے کیا اظہار تشکر۔ حیدرآباد، 10 ستمبر (اردو لیکس) مرکز برائے تعلیمی ترقی اقلیتی طبقات (CEDM)، عثمانیہ یونیورسٹی کے زیرِ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بھینسہ شہر کا قابل اعتماد اور باوقار تعلیمی ادارہ کریسنٹ ہائی اسکول عمارت منتقلی کی پُروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد
بھینسہ شہر کا قابل اعتماد اور باوقار تعلیمی ادارہ کریسنٹ ہائی اسکول عمارت منتقلی کی پُروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد نامور علماء اکرام اور معززین شہریان کی شرکت۔ بھینسہ 9 / (اظہر احمد خان) بھینسہ شہر میں شعبہ درس و تدریس کا قابل اعتماد اور باوقار تعلیمی ادارہ کریسنٹ…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ایس ایس سی مارچ 2025کامیاب امیدواروں کے لانگ میموز کی تقسیم, انچارج صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
ایس ایس سی مارچ 2025کامیاب امیدواروں کے لانگ میموز کی تقسیم, انچارج صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 8ستمبر(پریس ریلیز )بورڈ سکنڈری ایجوکیشن گورنمنٹ آف تلنگانہ کی جانب سے جاری کردہ ایس ایس سی مارچ 2025کامیاب امیدواروں کے لانگ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
عروج ماڈل ہائی اسکول (ہاشم آباد) میں منعقدہ جلسہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم وتقسیم انعامات سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری, پرنسپل جناب محمد عبد العتیق کا خطاب
اللہ کا محبوب بننے کا واحد ذریعہ اطاعتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ عروج ماڈل ہائی اسکول (ہاشم آباد) میں منعقدہ جلسہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم وتقسیم انعامات سے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری, پرنسپل جناب محمد عبد العتیق کا خطاب…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نرمل میں فرینڈز ہیلپنگ سوسائٹی کی جانب سے گروسمان ایوارڈ تقریب کا اہتمام
نرمل ۔فرینڈز ہیلپنگ سوسائٹی نرمل کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر ایک تہنیتی تقریب بمقام پنشنرز بھون نرمل میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کی صدارت جناب انصار پاشا صدر فرینڈز ہیلپنگ سوسائٹی نرمل نے کی۔اس موقع پر جناب انصار احمد ساحل اسکول اسسٹنٹ فزیکل سائنس،…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اساتذہ معلّم نہیں بلکہ مربّی: ٹیچرس ڈے پر ایم ایس کے بانی و چیرمین محمد لطیف خان کا اساتذہ کو خراج
حیدرآباد، 4 ستمبر 2025ء ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے تمام برانچس میں آج یوم اساتذہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر اکیڈیمی کے بانی و چیئرمین محمد لطیف خان نے اساتذہ سے خطاب کیا جس میں اُن کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے…
مزید پڑھیں »