ایجوکیشن
- مئی- 2025 -2 مئی
حیدرآباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول شکر گنج کے شاندار تعلیمی نتائج — اردو میڈیم اسکولوں کے طلبہ کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت
حیدرآباد کے علاقہ بہادر پورہ کے شکر گنج گورنمنٹ ہائی اسکول نے اس سال دسویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ نتائج کے مطابق 94 فیصد طلبہ نے کامیابی حاصل کی، جن میں اکثریت نے نمایاں نمبروں کے ساتھ امتحان پاس کیا، جو کہ اسکول، والدین، اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
گورنمنٹ ہائی اسکول غوث نگر کا شاندار کارنامہ — ایس ایس سی نتائج میں نمایاں کامیابی.
حیدرآباد (اردو لیکس )گورنمنٹ ہائی اسکول سکول غوث نگر بنڈلا گوڑا حیدراباد نے ایس ایس سی امتحانات کے دوسرے بیچ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جو کہ علاقے اور اسکول دونوں کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ اس سال 47 طلبہ نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (SSC)…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ 2 کا ایس ایس سی نتیجہ صدفیصد
حیدرآباد یکم ـ مئی ( پریس نوٹ) گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ 2 ( چارمینارزون )اردو میڈیم کا ایس ایس سی سالانہ امتحان مارچ 2025ء کا نتیجہ صد فیصد رہا گزیٹیڈ ہیڈ مسٹریس محترمہ اوما موپیڈی نے بتایا کہ 8 طلباء اور 18 طالبات نے امتحان میں شرکت کی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
نرمل کے ہونہار طالبعلم محمد عرفات احمد کی دسویں جماعت میں شاندار کامیابی
نرمل ۔ جناب آصف احمد انجینئر کے فرزند محمد عرفات احمد عرف ازیان نے دسویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 537 نشانات حاصل کیے اور +A گریڈ کے ساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی۔ اس کامیابی پر ارکانِ خاندان، عزیز و اقاریب…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ایم ایس کی طالبہ أطياف امتہ المصور کو ایس ایس سی میں 600 میں سے متاثر کن590 مارکس
حیدرآباد، 30 اپریل ۔ پریس ریلیز ایس ایس سی 2025 کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے اور ایک بار پھر ایم ایس کریئیٹو اسکول نے اپنی اعلیٰ تعلیمی کارکردگی سے ثابت کیا ہے کہ وہ ریاست کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے۔ایم ایس کریئیٹو اسکول کی طالبہ…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ اور پرانی حویلی کے شاندار نتائج
نئی دہلی ۔ ایس ایس سی امتحانات میں ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ اور پرانی حویلی کے بہترین نتیجے نکلے ہیں، بارہ طالب علموں نے چھ سو میں سے پانچ سو سے زیادہ مارکس حاصل کئے ہیں ۔ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ کی طالبہ اقرا زینب نے سب سے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
سکسس انٹرنیشنل اسکول ریاض” کی برانچ کا مدینہ المنورہ میں عنقریب آغاز۔ ایس این مسعود
حیدرآباد ۔ کے این واصف سکسس انٹرنیشل اسکول ریاض کامیابیون کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مدینہ المنورہ مین اپنی تیسری برانچ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ سکسس انٹرنیشنل اسکول کی شمالی ریاض اور جنوب میں دو اسکول کامیابی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ سکسس…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
مانو فاصلاتی طرز پراردومیڈیم میں ہندوستان کا پہلا ایم بی اے پروگرام شروع کرے گی
حیدرآباد، 28اپریل (پریس نوٹ) وکست بھارت 2047@ کے ویژن کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے اس سال فاصلاتی تعلیم کے ذریعے اردو میڈیم میں MBA پروگرام شروع کرنے کے منصوبہ بنایا ہے۔یہ ہندوستان میں پہلی بار ہوگا کہ اردو زبان میں اس طرح کا…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
بریلینٹ کوچنگ کورٹلہ کے زیر اہتمام ڈی ای سی ای ٹی اور ٹی ای ٹی کی کوچنگ
بریلینٹ کوچنگ کورٹلہ کے زیر اہتمام ڈی ای سی ای ٹی اور ٹی ای ٹی کی کوچنگ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں ٹی ای ٹی اور ڈی ای سی ای ٹی کی معیاری کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ کورٹلہ اور نظام…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ساتویں جماعت کی کتاب سے مغل دور کے اسباق حذف۔تیرتھ استھل، چار دھام یاترائیں اور شکتی پیٹھوں کی تفصیلات شامل
نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے ساتویں جماعت کے سماجی علوم کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے مغل دور اور دہلی سلطنت سے متعلق تمام ابواب کو مکمل طور پر حذف کر دیا ہے۔ اس کی جگہ نئی درسی…
مزید پڑھیں »