انٹرٹینمنٹ
- جنوری- 2026 -13 جنوری
52 سال کی عمر میں آئٹم سانگس کرنے پر خوش ہیں ملائکہ اروڑہ
ممبی: بالی ووڈ اداکارہ اور انٹرپرینیور ملائکہ اروڑہ گزشتہ دو دہائیوں سے اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس اور یادگار آئٹم سانگس کے لیے جانی جاتی ہیں جہاں ان کے رقص کو ناظرین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے وہیں کئی بار انہیں اسی امیج کی وجہ سے ٹرولنگ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سورت ایئرپورٹ پر مداحوں کا ہجوم بے قابو، امیتابھ بچن بال بال بچ گئے
مداحوں کے بے قابو جوش و خروش کے باعث مشہور شخصیات کو درپیش مشکلات میں اب بالی ووڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ حالیہ دنوں سورت ایئرپورٹ پر امیتابھ بچن کو دیکھنے کے لئے مداحوں کا ہجوم امڈ آیا، جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سگریٹ اور شراب نوشی کرتی ہیروئنس کی تصاویر وائرل
ممبئی: جب بھی بالی ووڈ انڈسٹری کا نام آتا ہے تو سب سے پہلے ہیرو سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان کے چہرے ذہن میں آتے ہیں۔ اسی طرح ہیروئنس کا ذکر ہوتے ہی دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور جیسے نام یاد آتے ہیں لیکن…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
محمد شامی ایک بار پھر نظرانداز، سلیکٹرس کے فیصلے پر سوالات، کیریئر پر خدشات
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک وقت کے سب سے بڑے فاسٹ بولنگ ہتھیار محمد شامی کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل وکٹیں حاصل کرنے اور شاندار کارکردگی کے باوجود سلیکٹرس نے انہیں نیوزی لینڈ کے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -29 دسمبر
سعودی وژن 2030 – مملکت سعودی عرب میں سنیما کا عالمی دن منایا گیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں آج سے ایک دہائی قبل سنیما گھر کا وجود نہین تھا۔ لیکن پچھلے چند برسوں میں مملکت کے سماجی و ثقافتی اور شعبہ حیات کے دیگرسکٹرز میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ جس میں یہاں سنیما ھالز کا قیام اور بڑے پیمانے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
’’ دھوراندر” کی دھوم ایک ہزار کروڑ کا کیا بزنیس
ممبئی: بالِی ووڈ اداکار اکشئے کھنہ ، سنجئے دت، رنویر سنگھ اور دیگر اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی ملٹی اسٹارر فلم ” دھوراندر” ایک ہزار کروڑ سے زائد کا کاروبار کر چکی ہے۔ دنیا بھر میں فلم ’’کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
سلمان خان 60 سال کے ہوگئے منائی سالگرہ
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار ہیرو سلمان خان کی 60 ویں سالگرہ ممبئی میں شاندار انداز میں منائی گئی۔ یہ تقریب پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں فلمی دنیا کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
"میرا جسم، میری مرضی” کہنا درست نہیں ۔ اداکارہ انسویا کو کراٹے کلیانی کا جواب
حیدرآباد: ٹالی ووڈ اداکار شیواجی کی جانب سے ہیروئنس کے لباس پر کیے گئے تبصروں پر زبردست بحث جاری ہے۔ یہاں تک کہ خواتین کمیشن نے بھی انہیں نوٹس جاری کیے ہیں۔ اسی دوران اداکارہ کراٹے کلیانی شیواجی کی حمایت میں سامنے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ شیواجی نے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان – شبمن گل کو جگہ نہیں ملی، ایشان کشن دوبارہ ٹیم میں شامل
آیندہ سال 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کے کھلاڑی میں سوریا (کپتان)، اکشر پٹیل (وائس کپتان)، ابھیشیک، تلک، ہاردک، دوبے، رِنکُو سنگھ، آرشی دیپ، ہرشیت رانا، کلدیپ، ورون چکرورتی، بُمرا، سندر،…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
فلم اداکارہ ندھی اگروال کو حیدرآباد میں تلخ تجربہ
حیدرآباد ۔ فماداکارہ نِدھی اگروال کو حیدرآباد کے لولو مال میں منعقدہ ایک تشہیری تقریب کے دوران اس وقت خوفناک صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا جب "دی راجا صاحب” فلم کے گانے کی لانچ کے موقع پر مداحوں کے ہجوم نے انہیں گھیر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل…
مزید پڑھیں »