انٹرٹینمنٹ
- اکتوبر- 2023 -22 اکتوبر
ورلڈ کپ کرکٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی _ محمد شامی کا شاندار مظاہرہ
حیدرآباد _ 22 اکٹوبر ( اردو لیکس ڈیسک) دھرما شالہ میں اتوار کو ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا کر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں جیت اپنے نام کر لی۔ وراٹ کوہلی نے شاندار 95 رنوں کی اننگ کھیلی جبکہ محمد شامی نے 5 وکٹ…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 69 ویں قومی فلم ایوارڈز پیش کئے
نئی دہلی _ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں آج اُنہترویں قومی فلم ایوارڈز تقسیم کئے۔ صدر جمہوریہ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اِس سال کی انعام حاصل کرنے والی فلموں سے کافی متاثر ہیں، جن میں آب وہوا میں تبدیلی، لڑکیوں کی تجارت،…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
ورلڈ کپ کرکٹ؛ افغانستان کی ٹیم نے عالمی چمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا
حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) ورلڈ کپ ون ڈے کرکٹ میں افغانستان کی ٹیم نے عالمی چمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا اور پچھلی بار ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کو ناقابل یقین شکست دی۔افغان ٹیم نے یہ میچ 69 رنز سے جیت لیا۔…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
ورلڈ کپ؛ پاکستان کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی
احمدآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم انڈیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ میں روہت شرما نے شاندار نصف سنچری بنائی۔ وہیں شریس ایر نے بھی شاندار بلے بازی کرت ہوئے نصف سنچری بنائی۔ روہت شرما نے 63…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
معروف سنگر محمد وکیل کو “پرنس آف غزل” ایوارڈ سے نوازا گیا
ریاض ۔ کے این واصف بین الاقوامی سطح پر معروف غزل فنکار محمد وکیل کو “جئے پور آئڈیلز” کی جانب سے ایک رنگارنگ تقریب مین پرنس آف غزل کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس پروقار تقریب میں پدم شری استاد احمد حسین، استاد محمد حسین، موسیقار آنند راج آنند جی،…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
شاہ رخ کی فلم ” جوان” ہندی فلموں کی سب سے زیادہ بزنیس کرنے والی فلم بن گئی
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی پٹھان کے بعد جوان بھی دھوم مچارہی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو ریلیز ہونے کے بعد سے ریکارڈ توڑ بزنس کر رہی ہے۔ فلم نے ملک اور بیرون ملک دھوم مچا رکھی ہے۔ ‘جوان’ نے جہاں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ورلڈ کپ ؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی _ عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی سینچریوں کے بدولت پاکستان نے کیا بڑا تعاقب
حیدرآباد _ 11 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف بھاری اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔-عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی سینچریوں کے بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 345 رنز کا بڑا ہدف…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ورلڈ کپ کرکٹ ؛ ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف شاندار کامیابی
چنئی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس)ورلڈ کپ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو چنئی میں آسٹریلیا کے خلاف میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ آسٹریلوی ٹیم نے 199 رنز کے مقررہ ہدف میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 41.2 اوورز میں ہندوستانی ٹیم نے ہدف حاصل کر لیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں باکسر نکہت زرین کو شکست _ برونز میڈل حاصل کرنے پر وزیراعظم نے دی مبارکباد
حیدرآباد _ یکم اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) چین میں جاری 19 ویں ایشن گیمز میں ہندوستانی باکسر نکہت زرین کو سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کی رکشت چوتھامت کے خلاف 50 کلو کے خواتین کے مقابلے میں شکست ہوئی جس پر انھیں برونز میڈل حاصل ہوا۔ نکہت زرّین نے پہلے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -30 ستمبر
باکسر نکہت زرّین سیمی فائنل میں پہنچ گئیں _ پیرس اولمپکس کے لئے بھی کوالیفائی
حیدرآباد _ تلنگانہ کی اسٹار باکسر نکہت زرین ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ نکہت زرّین نے جمعہ کو خواتین کے 50 کلوگرام کے کوارٹر فائنل میں اردنی باکسر ناصر حنان کو شکست دی۔ جیسے ہی نکہت کے مکے مخالف پر پڑتے رہے، ریفری نے میچ کو…
مزید پڑھیں »