انٹرٹینمنٹ
- مئی- 2025 -30 مئی
قادر علی بیگ تھیٹرفاؤنڈیشن کی جانب سے ڈرامہ ”سن سیٹ،سن رائز“ کی پیشکشی
حیدرآباد(پریس نوٹ)قادِر علی بیگ تھیٹر فاؤنڈیشن کی 20ویں سالگرہ اور معروف تھیٹر شخصیت قادِر علی بیگ کی 41 ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی ڈرامہ ”سن سیٹ، سن رائز“ پیش کیا جائے گا۔ یہ تقریب اتوار، یکم جون 2025 کو شام7:30بجے ریڈیسن بلو پلازہ ہوٹل، بنجارہ ہلز میں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
شاہ رخ خان بھی کرتے ہیں گھر کے کام
ممبئی: فلم ‘زیرو’ کے بعد شاہ رخ خان ایک طویل عرصہ تک فلموں سے دور رہے اور چار سال کے وقفہ کے بعد وہ 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پٹھان’میں نظر آئے۔ اس فلم سے شاہ رخ کی واپسی نے سب کو حیران کر دیا۔ اس کے بعد ان…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -28 اپریل
شادی نہیں چلی تو اس میں میرا کیا قصور ۔ سامنتا
حیدرآباد: تلگو فلم اداکارہ سامنتا اپنے کیریئر کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں ایک سے بڑھ کر ایک بہترین فلموں میں کام کیا۔ ان کی فلم "پشپا” میں آئٹم نمبر "او انٹاوا” نے انہیں خاص شہرت…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال ہندوستان میں ریلیز نہیں ہوگی
نئی دہلی: پہلگام دہشت گرد حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ اس دوران واضح کیا گیا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ابیر گلال کو ہندوستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع نے اِس بات کی تصدیق…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
‘بجرنگی بھائی جان’ کا پارٹ 2 بنے گا؟ سلمان خان کی فلم کے رائٹر سے ملاقات
‘بجرنگی بھائی جان’ کا پارٹ 2 بنے گا؟ سلمان خان کی فلم کے رائٹر سے ملاقات ممبئی ۔ سلمان خان اس وقت ‘سکندر’ فلم کے تعلق سے سرخیوں میں ہیں اور اسی دوران یہ اطلاعات ہیں کہ ان کی مشہور فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ کا دوسرا پارٹ بھی جلد آ…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2025 -24 مارچ
سلمان خان کی فلم سکندر کا کرتا عید 2025 کیلئے نیا فیشن ٹرینڈ
بالی وو ڈسوپر اسٹار سلمان خان نے عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر کے ایک گانے ”زہرہ جبیں“میں جو کرتا پہنا ہے اس کولیکر سلمان خان کے چاہنے والوں اور فیشن کے شائقین کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے ۔ ایکشن ڈرامہ فلم سکندر اس عید پر…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
فلم انیمل میں بابی دیول کیوں تھے گونگے۔ ڈائیرکٹر نے بتائی وجہ
ممبئی: سال 2023 کی بڑی ہٹ فلم "اینمل” میں رنبیر کپور کا کردار جتنا مشہور ہوااتنا ہی بابی دیول کا کردار بھی مشہور ہوا۔ رنبیر کپور کو بات کرتے،چلاتے، مارپیٹ کرتے دکھایا گیا لیکن بابی دیول نے کچھ نہ بولتے ہوئے فلم کی ساری لائم لائٹ لوٹ لی۔ فلم میں…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد میں فاسٹ بولرز ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد – بیرسٹر اویسی اور کرکٹر محمد سراج کی شرکت
حیدرآباد کے وجئے آنند گراؤنڈ، آرام گھر میں آج ایم ایس کے پرساد انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے، اور حیدرآباد کے رکنِ لوک سبھا و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن بیرسٹر اسدالدین اویسی کے تعاون سے، فاسٹ بولرز کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کامیاب آغاز لیکن ناکام فلمی کیریئر۔میں نے پیار کیا کی ہیروئن بھاگیہ شری کی کہانی
ممبئی ۔ فلم انڈسٹری میں جگہ بنانا آسان نہیں ہر سال کئی نئے چہرے بالی ووڈ میں قدم رکھتے ہیں مگر صرف چند ہی اپنی شناخت قائم کر پاتے ہیں۔ بعض اداکار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک کامیاب فلم کے بعد گمنامی میں چلے جاتے ہیں۔ 90 کی دہائی…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
امیتابھ بچن فلموں میں کمر پر کیوں رکھتے ہیں ہاتھ؟ دلچسپ ہے کہانی
ممبئی ۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر میں کئی بہترین فلموں میں کام کیا ہے۔ ان فلموں میں ان کے کئی ڈائیلاگ ہیں جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہیں۔ جب بھی مِمکری کرنے والے آرٹسٹ امیتابھ کی نقل کرتے ہیں تو وہ ان…
مزید پڑھیں »