انٹرٹینمنٹ
- ستمبر- 2023 -11 ستمبر
ٹیم انڈیا کی پاکستان کے خلاف بڑی جیت _ پاکستان کو 228 رنز سے ہوئی شکست
ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں ٹیم انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا نے 356/2 رن بنائے۔ اس کے بعد جب پاکستان 32 اوورز میں 128/8 کے اسکور پر تھا تو آخری بلے باز بیٹنگ کے لیے نہیں آئے اور اسے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدر آبادی زبان میں ڈرامہ ” دلہے چچا“ کی پیشکش
حیدرآباد: رفو چکر انٹرٹینرس کے زیر اہتمام حیدرآبادی زبان میں ایک کامیڈی ڈرامہ "دلہے چچا” 9 ستمبر کو بھاسکر آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا۔ رفو چکر انٹرٹینرس تھیٹر کی دنیا میں ایک انقلاب ہے جو سماج میں محبت خوشی اور مسکراہٹیں بکھیرنے کے مقصد سے کام کر رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا اعلان _ محمد سراج اور محمد شامی بھی شامل
نئی دہلی _ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک ) ایک ماہ کے بعد شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ہندوستانی کرکٹ ٹیم اس وقت ایشیا کپ 2023 کھیل رہی ہے۔ لیکن اس کے بعد ٹیم انڈیا کو ون ڈے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے تروپتی کے مندر میں پوجا کی
حیدرآباد _ بالی ووڈاداکار شاہ رخ خان نے آندھراپردیش کے تروپتی کے تروملامندر میں پوجا کی ۔شاہ رخ خان جو کل تروپتی پہنچے تھے نے وی آئی پی درشن کے موقع پر آج اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مندر میں پوجا کی۔ ان کے ساتھ اداکارہ نین تارانے پوجا کی۔…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -29 اگست
اب وائر کے بغیر ہوا سے انٹرنیٹ _ آیندہ ماہ سے جیو ایر فائبر سروس شروع کرنے ریلائنس جیو کا اعلان
ممبئی _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ریلائنس جیو کے سربراہ مکیش امبانی نے جیو ایر فائبر سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ریلائنس کے سربراہ نے کہا کہ jio air fiber ستمبر 19سے دستیاب ہوگا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ گنیش چتورتھی کے موقع پر ایئر فائبر کی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون مقام
نئی دہلی _ 27 اگست ( اردولیکس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بن ٹیم گئی ہے ۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ کے نشانہ باز عدنان خسرو کا ساوتھ زون شوٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل
نظام آباد 25 اگست (پریس نوٹ ) نشانہ بازی رائفل شوٹنگ میں نظام آباد ایک منفرد مقام بنتے ہوئے قومی سطح پر نام روشن کر رہا ہے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں نشانہ بازی اور رائفل شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے ابھر رہے ہیں …
مزید پڑھیں » - 23 اگست
30 سال بعد سنجے دت کی مشہورفلم کھلنائک کا بنے گا سیکوئل
ممبئی: سنجے دت، مادھوری دکشٹ اور جیکی شراف کی 1993 میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنائک ایک بار پھر سینما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ یہ فلم 30 سال بعد دوبارہ ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر سبھاش گھئی نے اس بارے میں جانکاری دی ہے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
مجھے حیدرآباد اور حیدرآبادی بریانی بہت پسند :سنی دیول
حیدرآباد: بالی وڈ اداکار و رکن پارلیمنٹ سنی دیول نے کہا ہے کہ انہیں حیدرآباد بہت پسند ہے۔ چار شنبہ کے دن فلم اداکار کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ میں واقع ایک شاپنگ مال میں غدر 2 فلم سے متعلق ایک پروگرام میں شریک تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی یوم پیدائش پر گوگل کا ڈوڈل کے ذریعہ خراج
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی آج 60 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر گوگل سرچ انجن نے اداکارہ کی یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی ڈوڈل بنا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ گوگل نے اپنے ڈوڈل پر مختلف فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ…
مزید پڑھیں »