انٹرٹینمنٹ
- اگست- 2023 -9 اگست
کرکٹ ورلڈ کپ _ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ کی تاریخ تبدیل
نئی دہلی _ آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں معمولی تبدیلیاں کی ہیں۔ میچوں کے 9 تواریخ اور اوقات میں تبدیل کر دی گئی ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ 15اکتوبر سے 14 اکتوبر کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ میچ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2023 -23 جولائی
ٹماٹر کی قیمتوں سے فلمی ستارے بھی پریشان۔شلپا شیٹی کا مزاحیہ مگر دلچسپ ویڈیو وائرل
ممبئی : آسماں چھوٹی ٹماٹرکی قیمتوں کے درمیان جہاں سوشل میڈیا پر طرح طرح کے طنزیہ ویڈیوز پوسٹ کے جارہے ہیں وہیں فلم اداکارہ شلپا شیٹی کا ایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ملک کی مختلف ریاستوں میں سیلاب آیا ہوا ہے جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی مُنّی بڑی ہو گئی۔ نیا لک دیکھ کر شائقین حیران: ویڈیو دیکھیں
ممبئی: کیا آپ کو سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کی مُنّی یاد ہے؟ مونی عرف ہرشالی ملہوترا اب بڑی ہو چکی ہیں، اس کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداحوں کو یقین نہیں آرہا ہے۔ سلمان خان کی فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ میں منی کا کردار ادا کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
بالی ووڈ اداکاروں میں سر منڈھوانے کا رجحان۔ سلمان، عامر کے بعد اب شاہ رخ خان بھی
بالی ووڈ کے کنگ خان کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان ان دنوں فلم ‘جوان’ کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ یہ ان کی فلم ملٹی اسٹارر ہے۔ اس فلممیں سانیا ملہوترا، دیپیکا پڈوکون اور اورکئی اہم ستارے اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی پریویو…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کے پریویو نے توڑے تمام ریکارڈ
ممبئی: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کا پریویو گزشتہ روز ریلیز ہوا اور 24 گھنٹوں میں فلم کی ویڈیو نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ شاہ رخ خان کی جوان کی پری ریلیز ویڈیو نے 24 گھنٹے دیکھنے کی تعداد کے لحاظ سے ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ٹیزراور ٹریلرز کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
اجیت اگرکر ٹیم انڈیا کے نئے چیف سلیکٹر مقرر
حیدرآباد _ 4 جولائی ( اردولیکس) ٹیم انڈیا کے سابق کھلاڑی اجیت اگرکر کو بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹویٹر پر اس کا اعلان کیا۔ چیف سلیکٹر کا عہدہ فروری 2023 سے خالی پڑا ہے جب…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -27 جون
آئی سی سی نے جاری کردیا ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول _ حیدرآباد تین میچوں کی میزبانی کرے گا
حیدرآباد_ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کا شائقین بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ آئی سی سی نے بھارت میں اکتوبر-نومبر میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے میچوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ورلڈ کپ کرکٹ کے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
اداکارہ کرشمہ کپور49 برس کی ہوگئیں
ممبئی: اپنے وقت کی نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور آج 49 برس کی ہو گئیں، 25 جون 1974 کو انکا جنم ممبئی میں ہوا تھا۔ اداکاری کا فن انھیں ورثے میں ملا۔ ان کے والد رندھیر کپور ایک اداکار تھے جب کہ والدہ ببیتا ایک معروف فلمی اداکارہ رہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کے فرزند شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دیول خاندان خوشی سے جھوم اٹھا: ویڈیو دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار وفلم اداکارسنی دیول کے بیٹے اور دھرمیندر کے پوترے کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برسوں بعد دیول خاندان میں شادی کا ماحول ہے۔ دھرمیندر اپنے پوترے کی شادی پر کافی پرجوش نظر آئے۔ کرن دیول اپنی گرل فرینڈ دریشا اچاریہ کے ساتھ شادی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ٹی وی سیرئیل میں نظرآئیں گی بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ ریکھا
ممبئی: اپنے وقت کی مشہور بالی ووڈ اداکارہ ریکھا اب ٹیلی ویژن اسکرین پرجلوہ گر ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا اب اسٹار پلس کی سیرئیل ’گم ہے کسی کے پیار میں‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ مداح یہ جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ اداکارہ…
مزید پڑھیں »