انٹرٹینمنٹ
- جنوری- 2023 -7 جنوری
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر متعدد بار بھارت کا جھنڈا لہرانے والی ثانیہ مرزا دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کے بعد ٹینس کو الوداع کہہ دیں گی۔ …
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر عمران ملک کا نیا ریکارڈ
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر عمران ملک نے ایک ریکارڈ بنا ڈالا۔ عمران نے ٹیم انڈیا کے لیے سب سے تیز گیند باز کے طور پر تاریخ رقم کی۔ عمران نے بمراہ، شامی اور نودیپ سینی کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بمراہ 153.36…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -27 دسمبر
سلمان خان کی 57 ویں سالگرہ تقریب میں شاہ رخ خان کی شرکت _ دونوں کے جذباتی انداز میں گلے ملنے کا ویڈیو وائرل
شاہ رخ خان نے سلمان خان کی سالگرہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردیا ۔ سلمان نے اپنی سالگرہ پیر کی رات ممبئی میں منائی جس میں شاہ رخ بھی شامل ہوئے۔ پارٹی میں شاہ رخ اور سلمان کی ملاقات اور شاہ رخ سلمان کو گرمجوشی…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
نکہت زرین پھر بنیں چیمپئن _ بھوپال میں منعقدہ نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جیت لیا
بھوپال _ 26 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی نوجوان باکسر نکہت زرین نے سال 2022 کا اختتام شاندار انداز میں کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش کے بھوپال میں منعقدہ خواتین کی نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ جیت کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میں، نکہت نے غلبہ حاصل کیا اور…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
آئی پی ایل کی نیلامی _ سیم کورن ، کیمرون گرین اور بین اسٹوکس سب سے زیادہ قیمت میں فروخت
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کوچی میں ہونے والی آئی پی ایل 2023 کی نیلامی میں غیر ملکی کھلاڑی بھاری قیمت پر فروخت ہوئے ہیں۔ خاص طور پر آل راؤنڈرس کو خریدنے کے لئے فرنچائز کے درمیان کافی مسابقت دیکھی گئی ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں متاثر…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
عالمی باکسنگ چیمپئن نکہت زرین نیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
حیدرآباد _ 23 دسمبر ( اردولیکس) عالمی باکسنگ چیمپئن نکہت زرین نیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ جمعرات کو، نکھت نے بھوپال میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے خواتین کے 50 کلو گرام پری کوارٹر مقابلے میں ایوا ماربانیانگ (میگھالیہ) کے خلاف 5-0 سے کامیابی حاصل کی۔…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کشیمری سرگم کوشل بن گئی مسز ورلڈ _ 21 سال بعد مسز ورلڈ کا خطاب ہندوستان واپس
21 سال کے بعد، کشیمری سرگم کوشل، مسز ورلڈ 2022 بن کر تاج ہندوستان واپس لے آئی ۔ اتوار کو، انسٹاگرام پر، مسز انڈیا مقابلہ کے آفیشل پیج نے فاتح کا اعلان کیا۔ مس ورلڈ 2022 کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’طویل انتظار ختم ہوا،…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
بریکنگ نیوز _ ارجنٹائنا نے فیفا ورلڈ کپ جیت لیا
ارجنٹائنا نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا۔ 4-2 پوائنٹس کے ساتھ ارجنٹائن کی ٹیم نے فرانس پر فتح حاصل کی۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ سخت رہا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے 22ویں منٹ میں میسی نے پہلا گول کرتے ہی شائقین خوشی سے بھر گئے۔…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ایشان کشن نے تاریخ رقم کردی _ ون ڈے میں تیز رفتار اور کم عمر میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز
حیدرآباد _ 10 دسمبر ( اردولیکس) کرکٹر ایشان کشن نے تاریخ رقم کی ہے ۔ وہ ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانے والے چوتھے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انجام دیا۔ لیکن کشن نے 126 گیندوں میں ڈبل…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
سعودی عرب میں شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کا شیڈول مکمل
مبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ یعنی شاہ رخ خان اب ایک بہترین فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ شاہ رخ خان کی فلموں میں ایک ‘ڈنکی’ بھی شامل ہے۔ شاہ رخ اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی اطلاع اداکار نے دی ہے۔ سعودی عرب سے ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں »