انٹرٹینمنٹ
- اکتوبر- 2022 -18 اکتوبر
سابق کرکٹر راجر بنی بی سی سی آئی کے نئے صدر منتخب
ممبئی _ 18 اکتوبر ( اردولیکس) سابق کرکٹر راجر بنی کو بی سی سی آئی کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ راجر بنی کو بی سی سی آئی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں تمام ممبران نے منتخب کیا۔ راجر بنی بی سی سی آئی کے 36ویں صدر ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
شیروانی اور ٹوپی پہن کر بالا کرشنا شادی میں شریک _ ویڈیو دیکھیں
تلگو فلموں کے مشہور اداکار بالا کرشنا نے آج آندھراپردیش کے اننت پور میں اپنے ایک مداح غوث محی الدین کی دختر کی شادی میں شرکت کی۔بالا کرشنا نے دلہا اور دلہن سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ فلم اداکار شیروانی اور ٹوپی پہن کر شادی کی تقریب میں…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پہنی 600 روپے کی ساڑھی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ کنگنا ایک بار پھر سرخیوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ حال ہی میں کنگنا رناوت نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی ایک تصویرشیئرکی ہے جس میں وہ ساڑھی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
تلنگانہ کے نظام آباد سے تعلق رکھنے والے باکسر حسام الدین کو نیشنل گیمس میں گولڈ میڈل
نظام آباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے باکسنگ چیمپئن حسام الدین نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے انھوں نے پہلی بار نیشنل گیمس میں حصہ لیا اور طلائی تمغہ جیتا۔ فوج میں صوبیدار کے عہدے پر فائز اس نوجوان باکسر نے…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اور جب حیدرآبادی بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھو نے ڈانس کیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآبادی بیڈ منٹن اسٹار پی وی سندھو کے ڈانس کا ایک اور ویڈیو سوشیل میڈیا کے پلیٹ فارمس پر دھوم مچارہا ہے۔اس مختصر وائرل ویڈیو جس کو اب تک کئی لاکھ افراد نے دیکھا ہے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان کے مداحوں اور…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز پر قبضہ کرلیا
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) بھارت نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز جیت لی ۔ ڈیوڈ ملر (ناٹ آؤٹ 106) کی شاندار سنچری رائیگاں گئی۔ اس سے قبل ٹاس ہار کر بیٹنگ کرنے والی ہندوستانی ٹیم نے جنوبی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -27 ستمبر
مشہور اداکارہ آشا پاریکھ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے منتخب
نئی دہلی _ 27 ستمبر ( اردولیکس) ہندی فلموں کی سابق اداکارہ آشا پاریکھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔ مرکزی وزیر اطلاعات انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ انہیں یہ ایوارڈ سال 2020 کے لیے ملا ہے۔ وزیر نے انکشاف کیا کہ انہیں یہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ٹی 20 سیریز پر بھارت کا قبضہ _ حیدرآباد کے فیصلہ کن میچ میں ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی
حیدرآباد_ 25 ستمبر ( اردولیکس) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ حیدرآباد کے اپل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ تاہم، اوپنر کیمرون گرین (52) اور ٹم ڈیوڈ (54) کے شاندار…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی سنسنی خیز جیت
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے T20 میچ میں آج سنسنی خیز جیت حاصل کی۔ بھارت جو 8 اوور میں 91 رنز کے ہدف کے ساتھ میدان میں اترے تھے کپتان روہت شرما نے ایک سپر اننگز کے ساتھ ٹیم کو جیت…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
پنکج ادھاس کا حیدرآباد میں لائیو کنسرٹ
حیدرآباد: غزل کے استاد پنکج ادھاس 30 ستمبر کو حیدرآباد میں منعقد ہونے والے لائیو کنسرٹ میں شرکت کریں گے۔ منتظمین کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ’جزبہ – دلوں کو دلوں سے جوڑنے کا‘ کے زیر عنوان پنکج ادھاس کا لائیو کنسرٹ 30 ستمبر کو شلپا…
مزید پڑھیں »