انٹرٹینمنٹ
- اکتوبر- 2025 -29 اکتوبر
فلم ”دی تاج اسٹوری“ ریلیز سے پہلے بھڑکا تنازعہ — پریش راول کی فلم پر مذہبی طوفان ، عدالت میں عرضی دائر
”دی تاج اسٹوری“ فلم پر تنازعہ — ریلیز رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع، بی جے پی لیڈرز بھی مخالفین میں شامل اداکار اور سابق رکن پارلیمنٹ پریش راول کی فلم "دی تاج اسٹوری” اپنی ریلیز سے قبل ہی شدید تنازعات میں گھِر گئی ہے۔ فلم 31 اکتوبر کو ریلیز…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
پہلی بار کیمرہ کے سامنے آئی دپیکا پڈوکون کی بیٹی کی تصویر
ممبئی: دیوالی تہوار کے موقع پر متعدد فلمی شخصیات نے اپنی خوشیاں مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ کچھ ستاروں نے پیر کے دن ہی اپنی دیپاولی تقاریب کی تصویریں پوسٹ کیں جبکہ دیگر نے منگل کو اپنے خوشگوار لمحات مداحوں کے ساتھ بانٹے۔مشہور اداکار موہن…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
اندرا گاندھی کی وجہہ سے ملا تھا اسرانی کو فلموں میں کام
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار اسرانی جنہوں نے فلم شعلے میں جیلر کا یادگار کردار نبھایا تھا، 20 اکتوبر کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ ان کا فلمی کیریئر تقریباً 50 سالوں پر محیط رہا جس میں انہوں…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کا 20سالہ جشن۔ گورنر جشنو دیو ورما کی شرکت
حیدرآباد۔19 اکتوبر (پریس نوٹ) گورنر تلنگانہ جشنو دیو ورما نے کہا ہے کہ تھیٹر تعلیم کی سب سے اونچی شکل ہے جو سماج کا آئینہ ہے اور تخلیق بیداری، ہمدردی کو پروان چڑھانے کا ذریعہ ہے۔ گورنر نے دی پارک حیدرآباد میں قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کے 20سال کے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
سعودی عرب میں چھ ماہ کے دوران سینما باکس آفس آمدنی 448 ملین ریال
کے این واصف ملکت کے تمام بڑے شہرون میں سینما تھیٹرز کی بہتات ہوگئی ہے۔ ان سینما گھروں پر شائقین کا رش بھی رہتا ہے۔ ایک تازہ خبر کے مطابق سعودی عرب گذشتہ پانچ برسوں میں مشرق وسطیٰ کی سطح پر سینما باکس آفس آمدنی کے اعتبار سے سرفہرست رہا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
بالی ووڈ کے ڈائلاگ کنگ راجکمار
ممبئی:دنیا میں کئی ستارے اپنی اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دلوں پر چھا گئے مگر ایک نام ایسا ہے جو اپنی آواز، انداز اور مکالمات کے ذریعے الگ پہچانا گیا، ان کا نام ہے کلبھوشن پنڈت عرف راجکمار۔ 8 اکتوبر 1926 کو صوبہ بلوچستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہونے والے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -29 ستمبر
ایشیا کپ فائنل میں بھارت کی شاندار کامیابی، پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست
ایشیا کپ فائنل میں بھارت کی شاندار کامیابی، پاکستان 5 وکٹوں سے شکست بھارت نے اپنے دیرینہ حریف پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم بھارتی گیندبازوں کے…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے بھارت کا 15 رکنی اسکواڈ، گِل کپتان اور جڈیجہ نائب کپتان مقرر
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت گِل کریں گے جبکہ جڈیجہ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 2 سے 6 اکتوبر جبکہ دوسرا ٹیسٹ 10 سے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ملک کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو سیوا پرسکار ایوارڈ
حیدرآباد 24 ستمبر (اردو لیکس) ملک کی پہلی خاتون میوزک ٹیکنیشن اور صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ساجدہ خان کو سیوا پرسکار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ تقریب اوم کنونشن، نارسنگی حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی تلنگانہ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر رام چندر نائک…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ” جولی ایل ایل بی 3″ کا ریویو
فلم: جولی ایل ایل بی 3 اداکار: اکشے کمار، ارشد وارثی، سوربھ شکلا، گجرات راؤ، سیما بسواس، امریتا راؤ، ہما قریشی، رام کپور ہدایتکار: سبھاش کپور ہندی سنیما میں عدالت پر مبنی کہانیوں پر کئی فلمیں بن چکی ہیں اور یہ سلسلہ کافی پرانا ہے۔ سال 2013 میں…
مزید پڑھیں »