انٹرٹینمنٹ
- ستمبر- 2025 -14 ستمبر
ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کی شاندار کامیابی
ہندوستان نے نہ صرف ورلڈ کپ میں بلکہ ایشیا کپ میں بھی اپنی برتری منواتے ہوئے پاکستان کو شکست دی۔ اتوار کو دبئی اسٹیڈیم میں کلدیپ یادو کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان صرف 127 رنز تک محدود رہا۔ جواب میں ہندوستان نے پر اعتماد آغاز کیا، اوپنر ابیشیک…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
شاہ رخ خان کے ہمشکل ابراہیم قادری کی کہانی۔کبھی دو وقت کی روٹی نہیں تھی اور آج لاکھوں میں کھیل رہے ہیں
ممبئی: شاہ رخ خان کے ہمشکل کی طرح نظر والے ابراہیم قادری حال ہی میں ووگ انڈیا میگزین کے کور پیج پر نظر آئے۔ یہ اعزاز انہیں شاہ رخ خان جیسا دکھنے کی طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہوا۔ تاہم یہ راستہ انہوں نے خود نہیں چُنا تھا بلکہ قسمت…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -30 اگست
جموں کشمیر کے فاسٹ بولر عاقب نبی نے دلیپ ٹرافی میں 47 سال پرانا کپل دیو کا ریکارڈ توڑ دیا
جمو کشمیر کے فاسٹ بولر عاقب نبی کا کمال، دلیپ ٹرافی میں چار گیندوں پر چار وکٹیں جمو کشمیر کے فاسٹ بولر عاقب نبی نے گھریلو کرکٹ میں شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ نارتھ زون کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے دلیپ ٹرافی کے میچ میں لگاتار چار…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
دلپ کمار اور سائرہ بانو کے عشق کی داستاں
ممبئی: شہنشاہ جذبات دلپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا شمار بالی ووڈ کی ان خوبصورت اور باوقار اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے 1960 اور 1970 کی دہائی کے آغاز میں فلمی دنیا پر راج کیا۔ 23 اگست 1944 کو پیدا ہونے والی سائرہ بانو کی والدہ نسیم بانو…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
سوشل میڈیا اور سماجی دباؤ میں کوئی خاص فرق نہیں : ایشوریہ رائے
ممبئی: بالی ووڈ اکارہ ایشوریا رائے نہ صرف اپنی خوبصورتی سے بلکہ اپنی باتوں سے بھی سب کو متاثر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا کے استعمال پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں انہیں تشویش ہے کیونکہ آج کل لوگ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
شاہ رخ خان کے بیٹے کی سیریز کا ٹریلر ریلیز۔ ویڈیو دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کہ فرزند آرین خان کی ویب سیریز کا ٹریلر آج جاری ہو گیا۔ قبل ازیں کنگ خان نے اطلاع دی تھی کہ ان کے بیٹے آریان خان کی ڈائریکٹ کردہ ویب سیریز "Bads of Bollywood” کا ٹیزر اتوار کو ریلیز ہوگا۔اس سیریز کے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
"اب عمر ہو گئی ہے، ریٹائرمنٹ لے لو” مداح کے سوال پر شاہ رخ کا دلچسپ جواب
ممبئی:بالی ووڈ کے ’کنگ خان‘ یعنی شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور اکثر اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) ہینڈل پر مختلف موضوعات پر ٹوئٹس کرتے نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اکثر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے AskSRK نامی سیشن…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
امیتابھ بچن کے شو ‘کے بی سی’ کا نیا سیزن 17، آج سے شروع
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن ایک بار پھر ٹی وی پر واپس آ رہے ہیں۔ وہ اپنے رئیلٹی شو ‘کے بی سی’ کے نئے سیزن کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ ایکٹر نے فیس بک پوسٹ شیئر کر کے اعلان کیا ہے کہ آج سے نیا چیپٹر…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی شادی کی افواہیں
حیدرآباد: پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق اور مشہور بالی ووڈ و ٹالی ووڈ ااداکارہ تمنا بھاٹیہ کی شادی سے متعلق افواہیں ماضی میں خوب وائرل ہورہی تھیں اب ایک انٹرویو کے دوران تمنا نے ان خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ انہوں نے ان تمام افواہوں کی سختی سے تردید کرتے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2025 -28 جولائی
جب لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہونے کے بعد امیتابھ بچن کو کام ملنا بند ہو گیا تھا
ممبئی:اپنے وقت کے بالی ووڈ سپر اسٹرا امیتابھ بچن آج بھی فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی بڑی فلموں میں کام کیا ہے اور آج 82 سال کی عمر میں بھی وہ کافی سرگرم ہیں لیکن امیتابھ بچن کا یہ سفر آسان…
مزید پڑھیں »