انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کے بیٹے کی سیریز کا ٹریلر ریلیز۔ ویڈیو دیکھیں

ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کہ فرزند آرین خان کی ویب سیریز کا ٹریلر آج جاری ہو گیا۔ قبل ازیں کنگ خان نے اطلاع دی تھی کہ ان کے بیٹے آریان خان کی ڈائریکٹ کردہ ویب سیریز "Bads of Bollywood” کا ٹیزر اتوار کو ریلیز ہوگا۔اس سیریز کے ساتھ آریان بطور ہدایت کار اپنی شروعات کر رہے ہیں۔