ہیلت
- نومبر- 2025 -27 نومبر
سوئمنگ چئمپین افیرہ خانم کی کرشنا ویسٹرن ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل میں تہنیتی تقریب کا اہتمام
ریاض ۔ کے این واصف تیراکی کے حالیہ قومی مقابلوں میں سلور میڈل حاصل کرنے والی مس افیرہ خانم کی کرشنا ویسٹرن ملٹی اسپیشالٹی اسپتال کی جانب سے تہنیتی تقریب کا اہتمام۔ ویسٹرن اسپتال لکڑی کا پل کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق سوئمنگ فیڈریشن آف انڈیا اور تلنگانہ اسپورٹس…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
جگتیال میں جماعت اسلامی ہند کے زیرِ اہتمام ’فاران کلینک‘ کا افتتاح، کم خرچ طبی خدمات کی فراہمی کا آغاز
جگتیال جماعت اسلامی ہند کی جانب سے محلہ گنج میں عوام کی خدمت کیلئے فاران کلینک کا افتتاح تلنگانہ اقلیتی کمیشن چیرمین جناب محمد طارق انصاری ۔ ڈاکٹر یم سنجے کمار رکن اسمبلی جگتیال ۔ امیر حلقہ محمد اظہر الدین کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
بریسٹ سرجن شمیم النسا شیخ کو بیسٹ ڈاکٹر ایوارڈ
حیدرآباد۔16نومبر (راست) شہر کی ایک مشہور بریسٹ سرجن ڈاکٹر شمیم النسا شیخ کو حیدرآباد میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں بیسٹ ڈاکٹر ایوارڈ پیش کیا گیا۔ سابق وزیر فینانس حکومت تلنگانہ ایٹالہ راجندرکے ہاتھوں انہیں یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔ تلنگانہ ڈاکٹرس ایکسلنس ایوارڈس کی یہ تقریب آئی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
دنیا بھر میں ٹی بی کے کیسس میں اضافہ
نئی دہلی: گزشتہ سال دنیا بھر میں تپ دق (ٹی بی) کے کیسوں میں ریکارڈ سطح تک اضافہ ہوا ہے اس بات کا انکشاف عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کیا ہے۔ ادارے کے مطابق سال 2024 میں 83 لاکھ نئے مریضوں میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی جو…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ڈاکٹرس کی تنظیم DARE کیجانب سے CONNEXON میگزین کا رسم اجراء معروف ڈاکٹرس و ماہرینِ طب کی شرکت، میگزین، تحقیق و تجربات کے تبادلے کا نیا پلیٹ فارم
ڈاکٹرس کی تنظیم DARE کیجانب سے CONNEXON میگزین کا رسم اجراء معروف ڈاکٹرس و ماہرینِ طب کی شرکت، میگزین، تحقیق و تجربات کے تبادلے کا نیا پلیٹ فارم ڈاکٹرس ایسوسی ایشن فار ریلیف اینڈ ایجوکیشن (ڈیر) کے زیر اہتمام طبی مجلہ ”کونیکسون ” کا رسم اجراء کانفرینس ہال مسلم میٹیرنیٹی…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2025 -26 اکتوبر
جماعتِ اسلامی ہند ملک پیٹ کی جانب سے مفت میگا ہیلتھ کیمپ کا انعقاد ماہر ڈاکٹروں کی خدمات، لیب معائنوں اور مفت ادویات کی فراہمی — سینکڑوں افراد نے استفادہ کیا
جماعتِ اسلامی ہند ملک پیٹ کی جانب سے مفت میگا ہیلتھ کیمپ کا انعقاد ماہر ڈاکٹروں کی خدمات، لیب معائنوں اور مفت ادویات کی فراہمی — سینکڑوں افراد نے استفادہ کیا حیدرآباد، 26؍ اکتوبر (پریس ریلیز) جماعتِ اسلامی ہند ملک پیٹ، اعظم پورہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام اور مسلم…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
جھارکھنڈ میں بلڈ بینک کی غفلت سے تھلیسیمیا کے معصوم بچوں میں ایچ آئی وی پھیل گیا
جھارکھنڈ میں ایک بلڈ بینک کی سنگین لاپرواہی کے باعث تھلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں میں ایچ آئی وی وائرس پھیل گیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ . اطلاعات کے مطابق چائے باسا کے ایک بلڈ بینک میں تھلیسیمیا سے متاثرہ ایک کمسن بچے کو خون چڑھایا…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
شوگر سے متاثر خاتون کی زچگی۔ بچہ کا وزن تھا 5 کیلو
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے بھدراچلم ایریا گورنمنٹ ہاسپٹل میں جمعہ کے روز ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ منوگورو قصبے سے تعلق رکھنے والی خاتون رانی کو زچگی کی تکالیف کے باعث منوگورو ایریا ہاسپٹل لے جایا گیا۔ وہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ رانی کے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
کولڈریف سمیت 3 کھانسی کے سیرپ خطرناک۔ عالمی ادارہ صحت
نئی دہلی ۔عالمی صحت تنظیم WHO نے Coldrif کھانسی کے سیرپ سمیت بھارت میں تیار ہونے والے تین ملاوٹی کھانسی کے سیرپس کی نشاندہی کی ہے۔ اس نے خبردار کیا ہے کہ یہ سیرپس خطرناک اور مہلک بیماریاں پیدا کرسکتے ہیں۔ WHO نے پوری دنیا کے ملکوں سے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
‘کولڈ ریف’ کھانسی کی دوا لکھنے والے ڈاکٹر کو 10 فیصد کمیشن کا انکشاف
نئی دہلی: ‘کولڈ ریف’ کھانسی کی دوا کے استعمال کے باعث مدھیہ پردیش میں 20 سے زائد بچوں کی موت واقع ہونے کے بعد اس دوا کی تیاری کرنے والی کمپنی ‘شریسن فارما’ کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس کیس کی تفتیش کر رہے تمل…
مزید پڑھیں »