ہیلت
- اکتوبر- 2025 -26 اکتوبر
جھارکھنڈ میں بلڈ بینک کی غفلت سے تھلیسیمیا کے معصوم بچوں میں ایچ آئی وی پھیل گیا
جھارکھنڈ میں ایک بلڈ بینک کی سنگین لاپرواہی کے باعث تھلیسیمیا کے 5 معصوم بچوں میں ایچ آئی وی وائرس پھیل گیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ . اطلاعات کے مطابق چائے باسا کے ایک بلڈ بینک میں تھلیسیمیا سے متاثرہ ایک کمسن بچے کو خون چڑھایا…
مزید پڑھیں » - 23 اکتوبر
شوگر سے متاثر خاتون کی زچگی۔ بچہ کا وزن تھا 5 کیلو
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے بھدراچلم ایریا گورنمنٹ ہاسپٹل میں جمعہ کے روز ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ منوگورو قصبے سے تعلق رکھنے والی خاتون رانی کو زچگی کی تکالیف کے باعث منوگورو ایریا ہاسپٹل لے جایا گیا۔ وہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ رانی کے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
کولڈریف سمیت 3 کھانسی کے سیرپ خطرناک۔ عالمی ادارہ صحت
نئی دہلی ۔عالمی صحت تنظیم WHO نے Coldrif کھانسی کے سیرپ سمیت بھارت میں تیار ہونے والے تین ملاوٹی کھانسی کے سیرپس کی نشاندہی کی ہے۔ اس نے خبردار کیا ہے کہ یہ سیرپس خطرناک اور مہلک بیماریاں پیدا کرسکتے ہیں۔ WHO نے پوری دنیا کے ملکوں سے…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
‘کولڈ ریف’ کھانسی کی دوا لکھنے والے ڈاکٹر کو 10 فیصد کمیشن کا انکشاف
نئی دہلی: ‘کولڈ ریف’ کھانسی کی دوا کے استعمال کے باعث مدھیہ پردیش میں 20 سے زائد بچوں کی موت واقع ہونے کے بعد اس دوا کی تیاری کرنے والی کمپنی ‘شریسن فارما’ کے اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس کیس کی تفتیش کر رہے تمل…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ کے 6 اضلاع میں بچوں کو دی جائے گی پولیو خوراک
حیدرآباد ۔تلنگانہ کے 6 اضلاع میں 12 اکتوبر کو بچوں کو پولیو خوراک پلائی جائے گی محکمہ صحت کے مطابق حیدرآباد، رنگا ریڈی، میڑچل، سنگاریڈی، ہنمکنڈہ اور ورنگل کے شہری علاقوں میں بچوں کو یہ خوراک دیجائے کی ۔اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا کہ ملک میں آخری پولیو کیس…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
تلنگانہ حکومت نے کھانسی کی مزید دو دوائیوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی
تلنگانہ حکومت نے کھانسی کی دو دوائیوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ری لائف سی ایف اور ریسپی فریش-ٹی آر کھانسی کی مزید دو دوائیوں کی فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ان دوائیوں میں ملاوٹ پائی…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
فری میگا ہیلت کیمپ
حیدرآباد ۔ زیڈ ایم چائلڈ کیئر ملٹی اسپیشلٹی کلینک نے اولیو ہاسپٹل کے تعاون سے اتوار کو کشن باغ حیدرآباد میں ایک فری میگا ہیلت کیمپ رکھا ۔ اس کیمپ سے جملہ 246 مریضوں نے فائدہ اُٹھایا ۔ اس کیمپ میں انہیں رینڈم بلڈ شوگر ۔ ای سی جی ۔…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ میں کھانسی کی ” کولڈرف” سیرپ پر پابندی – سیرپ میں زہریلا مادہ پائے جانے کا انکشاف
تلنگانہ ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے ہفتہ کے روز کولڈرف کھانسی کی سیرپ کے لئے عوامی خبردار کرنے اور استعمال بند کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے، یہ اقدام اس کے استعمال سے مدھیہ پردیش اور راجستھان میں بچوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات کے بعد کیا گیا۔ ڈرگس ایڈمنسٹریشن نے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
2 سال سے کم عمر بچوں کو کھانسی کی سیرپ نہ دیں – مرکزی حکومت کا مشورہ
مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑہ میں کھانسی کی دوا پینے سے 11 بچوں کی موت کا واقعہ پیش آیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد مرکزی حکومت نے کھانسی کی دوا کے استعمال کے بارے میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
بھوپال کے اسکولی بچوں میں ٹماٹر وائرس
مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں اسکولی بچوں میں ٹماٹر وائرس یا ہینڈ، فُٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (HFMD) پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے متاثرہ بچوں کے ہاتھ، پاؤں، گھٹنے، گردن اور منہ میں سرخ دانے ظاہر ہوتے ہیں جو بعد میں چھالوں کی شکل اختیار کر…
مزید پڑھیں »