ہیلت
- اکتوبر- 2024 -3 اکتوبر
دن میں دس گھنٹے روزہ رکھنے سے شوگر کنٹرول میں رہے گا
حیدرآباد _3 اکٹوبر ( اردو لیکس) ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ شوگر کے مریض ہوں یا دل کے مریض، اگر وہ دن میں ایک بار روزہ رکھیں تو شوگر کنٹرول میں رہے گی اور دل صحت مند رہے گی۔ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
اسرائیل میں مقیم ہندوستانیوں کیلئے حکومت ہند کی ایڈوائزری
نئی دہلی: مغربی ایشیاء خطے میں موجودہ حالات کے تناظر میں تل ابیب میں واقع ہندوستانی سفارت خانے نے اسرائیل میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو چوکس رہنے اور مقامی حکام کے مشورے کے مطابق حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کیلئے کہا ہے۔ سفارتخانے نے ہندوستانی شہریوں سے احتیاط برتنے،…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -30 ستمبر
شہر حیدرآباد کی عوام کی سہولت کے لئے جدید انفراسٹرکچر سے لیس اسپتال کا افتتاح
حیدرآباد: 30 ستمبر/ شہر حیدرآباد کی عوام کے لئے قلب شہر یعنٰی مہدی پٹنم میں ایک جامع فیملی ہیلتھ کیئر سینٹر کے طور پر آئی آر ملٹی اسپشالٹی ہاسپٹل کاقیام عمل میں لایا گیا ہے۔ بروز اتوار 29 ستمبر، 2024 کو نامپلی کے رکن اسمبلی جناب ماجد حسین نے اسپتال…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
پیراسیٹامول ، پیان ڈی سمیت 53 گولیاں غیر معیاری _
پیراسیٹامول سمیت 53 ادویات کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام پائی گئیں۔جن میں وٹامنز، شوگر اور بلڈ پریشر کی ادویات کے علاوہ اینٹی بائیوٹکس بھی شامل ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی ڈرگ ریگولیٹری باڈی سنٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے اپنی فہرست جاری کی ہے سی ڈی ایس سی او کی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ و لائسنس کلب کے زیراہتمام فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
نارائن پیٹ: 11ستمبر (اردو لیکس) مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ و لائسنس کلب کے زیراہتمام بمقام مرکزی دفتر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نارائن پیٹ میں عظیم الشان پیمانے پر فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس کیمپ کا افتتاح سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
نظام آباد کے سٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل میں 75 معمر شخص کا دس گھنٹوں میں برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن
نظام آبا 5/ستمبر(اردو لیکس) ایک معمر مریض جو مختلف امراض سر درد، قئے ، چکر ، بینائی کی کمزوری کی وجہ، دل کی دھڑکن کمزور پڑگئی تھی ان کے افراد خاندان مختلف دواخانوں سے رجوع ہوتے ہوئے مریض کا علاج و معالجہ جاری رکھے ہوئے تھے تاہم ان کی…
مزید پڑھیں » - اگست- 2024 -9 اگست
کینسر کا علاج مہنگا نہیں رہا۔ڈان اسکول میں بیداری پروگرام سے ماہر ڈاکٹرس کا خطاب
حیدرآباد۔ 8 اگست (راست) کینسر کے تعلق سے کئی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کینسر کے شعبہ میں جدید تحقیق کے نتیجہ میں اس مرض کے علاج میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں۔ اب کینسر کی بیماری کا علاج پہلے کی بہ نسبت سستا ہے۔ جلد تشخیص پر کینسر کا مکمل…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
پلاسٹک کے بوتلوں میں پانی پینے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: سائنسدانوں کا انکشاف
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس ڈیسک) پلاسٹک کی چیزوں میں استعمال کی جانے والی غذائی اشیاء انسانی جسم کے لئے مضر ہے آسٹریا کی ڈینیوب پرائیویٹ یونیورسٹی کے محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پلاسٹک کی بوتلوں کا پانی پینے سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -22 جولائی
ملک میں تیزی سے پھیل رہی ہے موٹاپے کی بیماری _ چکنائی اور میٹھی چیزوں کے استعمال سے گریز کرنے حکومت کا مشورہ
نئی دہلی _ 22 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ملک میں موٹاپے کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے مرکزی حکومت نے اس بات کا انکشاف آج پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے اقتصادی سروے رپورٹ میں کیا ہے پیر کو لوک سبھا میں پیش کیے گئے اقتصادی سروے میں موٹاپے کے…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -16 جون
جاپان میں انسانی گوشت کھانے والا مہلک بیکٹیریا _ دو دن میں موت
حیدرآباد _ 16 جون ( اردولیکس) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں انسانی گوشت کھانے والا مہلک بیکٹیریا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس بیکٹیریا کو اسٹریپٹوکوکل ٹاکسک شاک سنڈروم (STSS) بیکٹیریا کہا جاتا ہے۔ یہ کورونا سے زیادہ خطرناک بیکٹیریا ہے۔ اب یہ بیکٹیریا جاپان کو ہلا رہا ہے۔ ٹوکیو…
مزید پڑھیں »