انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -9 مارچ
ریاض میں فوجی گولہ گرنے سے ایک ہندوستانی کے موت کی اطلاع غلط۔ سفارتخانہ ہند ریاض کی تردید
ریاض ۔ کے این واصف سفارتخانہ ہند ریاض نے الخرج علاقہ میں فوجی گولہ گرنے کے حادثہ میں ایک ہندوستانی کے مرنے کی تردید کی۔ میڈیا میں ایک خبر عام ہوئی تھی کہ سعودی دارالحکومت ریاض کے مضافات الخرج علاقے میں ایک فوجی گولہ گرنے سے ایک ہندوستانی اور ایک…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سید مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ ایران کی نئی قیادت کی زندگی پر ایک نظر
ایران میں نئی قیادت کے طور پر سید مجتبیٰ خامنہ ای کو منتخب کئے جانے کے بعد ان کی شخصیت اور پس منظر پر بھی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ سید مجتبیٰ خامنہ ای 1969 میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے اور وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایران میں نئی قیادت — مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا
ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے تقریباً ایک ہفتے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں علی خامنہ ای کی وفات کے بعد پورا خطہ شدید جنگی صورتحال سے دوچار…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ہم ٹرمپ کو نہیں چھوڑیں گے۔ خامنہ ای کی موت کی قیمت انہیں ادا کرنی ہوگی۔ ایران
نئی دہلی: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کے معاملے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس کی قیمت ضرور چکانی پڑے گی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے یہ سخت انتباہ دیا ہے۔ خامنہ ای کے قریبی ساتھیوں میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
اسرائیل پر ایران کا بیلسٹک میزائل حملہ، ایک درجن سے زائد مقامات پر میزائل گرنے کی اطلاع۔ 6 زخمی
نئی دہلی: اتوار کی دوپہر ایران کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کے بعد وسطی اسرائیل میں دو مختلف مقامات پر چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ممکنہ طور…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
متحدہ عرب امارات کی شہریوں کو ایڈوائزری
نئی دہلی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر محفوظ مقامات پر پناہ لیں اور حکام کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق ملک کا فضائی دفاعی نظام اس…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایران کا بڑا وار — اسرائیل کا امریکی تھاڈ دفاعی نظام تباہ
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیل کو ایک بڑا دھچکا لگنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران نے اسرائیل کے دفاع کے لئے نصب کئے گئے امریکہ کے جدید میزائل دفاعی نظام Terminal High Altitude Area Defense (THAAD) کو نشانہ بنایا ہے۔ بتایا جا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایران کا اسرائیل کے شہر تل ابیب پر حملہ
نئی دہلی ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ابیب سے سامنے آنے والی تصاویر میں آسمان پر دھوئیں اور بخارات کے گہرے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں جبکہ شہر کے ایک حصے سے دھواں بلند ہوتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ یہ مناظر اسرائیلی فوج…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
کویت کو تاحال 234 میزائلوں اور 422 ڈرون حملوں کا سامنا
نئی دہلی ۔ کویت کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک ملک کو 234 میزائلوں اور 422 ڈرون حملوں کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ریاض کے قریب المناک واقعہ — فوجی پروجیکٹائل کمپنی پر آگرا -ایک ہندوستانی اور ایک بنگلہ دیشی ہلاک ؛ 12 دیگر زخمی
ریاض کے قریب الخرج کے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک فوجی گولہ ایک خانگی مینٹیننس اور صفائی کرنے والی کمپنی کی عمارت پر آ گرا۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق اس واقعہ میں ایک ہندوستانی شہری اور ایک بنگلہ دیشی شہری ہلاک ہو گئے جبکہ کم…
مزید پڑھیں »