انٹر نیشنل
- جنوری- 2026 -4 جنوری
امریکی یلغار، صدر کی گرفتاری، اقتدار معلق: جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا عالمی بحران کے دہانے پر
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کے بڑے فوجی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری نے ملک کو شدید آئینی، سیاسی اور سلامتی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ اقتدار کی منتقلی، نائب صدر اور وزیرِ دفاع…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج سے سردی میں اضافے کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے قومی مرکز برائے موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مملکت کے بعض علاقوں میں ہفتہ سے سردی کی لہر میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔اخبار 24 کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے جاری رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سعودی عرب میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 34.5 فیصد اضافہ ریکارڈ
ریاض ۔ کے این واصف کسی بھی ملک میں بیرونی یا غیر ملکی سرمایہ کاری اس ملک کے پر امن حالات اور سلامتی کی صورتحال اہم عنصر مانا جاتاہے۔ سعودی عرب کا شمار دنیا کے پرامن ترین ممالک میں کیا جاسکتا ہے۔ حال میں جاری ایک اعلان کے مطابق سعودی عرب میں…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
ایران میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، احتجاجی طوفان چھٹے دن بھی برقرار
ایران: مہنگائی اور کرنسی بحران کے خلاف احتجاجی لہر میں شدت، چھٹے روز بھی حالات کشیدہ حیدرآباد _ ایران میں کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی اور مہنگائی کے بڑھتے دباؤ کے خلاف شروع ہونے والے عوامی احتجاجات چھٹے روز میں داخل ہوگئے ہیں۔ دارالحکومت تہران سمیت متعدد شہروں میں…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
نیپال میں طیارہ بڑے حادثہ سے ٹل گیا، تمام مسافر محفوظ
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) نیپال میں ایک مسافر طیارہ بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ بھدراپور ایرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ قابو سے باہر ہو کر رن وے عبور کرتا ہوا قریبی نہر کی سمت بڑھ گیا، تاہم کچھ فاصلے پر رک…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو شخص ہجومی تشدد میں زخمی
نئی دہلی: پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں ایک اور ہندو شخص پر ہجوم نے حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں وہ شخص شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی میڈیا کی تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 31 دسمبر کو…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نیویارک میں نئی تاریخ: ظہران ممدانی نے قرآنِ مجید پر حلف اٹھا لیا – شہر کے پہلے مسلم میئر
نیویارک — جمعرات کو ظہران ممدانی نے قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر تاریخ رقم کی اور وہ نیویارک شہر کے پہلے میئر بن گئے جنہوں نے قرآن پر حلف برداری انجام دی۔ امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر ظہران ممدانی…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -31 دسمبر
دو دن تک بینک کے اندر چور، جرمنی میں 316 کروڑ روپے کی فلمی انداز میں ڈکیتی
حیدرآباد _ 31 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) جرمنی میں ایک بڑے بینک میں سنسنی خیز ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ Gelsenkirchen میں واقع Sparkasse Bank کی ایک شاخ کو نشانہ بناتے ہوئے چوروں نے تقریباً 30 ملین یورو (تقریباً 316 کروڑ روپے) لوٹ لیے۔ تفصیلات کے مطابق، کرسمس…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
خالدہ ضیاء کی کل تدفین۔ ہندوستان کی جانب سے مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر ہوں گے شریک
خالدہ ضیاء کی کل تدفین۔ ہندوستان کی جانب سے مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر ہوں گے شریک نئی دہلی: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور ’بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی‘ کی سربراہ خالدہ ضیا کا آج علی الصبح انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ 31…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
سعودی عرب اتحاد کی فیصلہ کن فضائی کارروائی، یمن میں خفیہ اسلحہ کھیپ نیست و نابود
سعودی عرب اتحاد نے منگل کے روز یمن کے ساحلی شہر مکلا میں ایک فضائی کارروائی کے ذریعے علیحدگی پسند فورس کے لیے پہنچنے والی اسلحہ کی کھیپ کو تباہ کر دیا۔ عرب اتحاد کے مطابق یہ اسلحہ مبینہ طور پر فجیرہ بندرگاہ سے سمندری راستے کے ذریعے مکلا…
مزید پڑھیں »