انٹر نیشنل
- جولائی- 2025 -4 جولائی
ہندوستان میں پاکستانی اداکاروں اور کرکٹرس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک مرتبہ پھر پابندی
نئی دہلی ۔حکومت ہند نے پاکستان کے مختلف اداکاروں اور کرکٹ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ تکنیکی وجوہات کے سبب کچھ گھنٹوں کیلئے ان اکاؤنٹس تک مختصر رسائی ممکن تھی۔ اس سال مئی میں حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
آفریقی ملک مالی میں تین بھارتی شہریوں کا اغوا
مغربی افریقی ملک مالی میں تین ہندوستانی شہریوں کے اغوا کی سنگین واردات پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک سیمنٹ فیکٹری پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ اغوا کی اس کارروائی کے پیچھے ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے منسلک گروہ…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
پانچ ماہ کے دوران امریکہ میں غیر قانونی داخلہ کی کوشش کرتے ہوئے 10 ہزار سے زائد بھارتی پکڑے گئے
حیدرآباد _ 2 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں غیر قانونی داخلہ کی کوشش کرتے ہوئے رواں سال جنوری سے مئی کے وسط تک 10,382 بھارتی شہری پکڑے گئے۔ ان میں سے 30 بچے ایسے تھے جن کے ساتھ کوئی سرپرست موجود نہیں تھا۔ غیر قانونی طریقے سے داخل…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
ماہ مئی میں فضائی مسافروں کی سب سے زیادہ شکایات لگیج ہینڈلنگ سے متعلق رہیں
کے این واصف سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی اے سی اے) نے پیر کو مئی 2025 کے دوران مسافروں کی شکایات کی بنیاد پر ایئرٹرانسپورٹ سروس پروائیڈر اور ایئرپورٹس کا رینکنگ انڈیکس جاری کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق مئی میں ایئرلائنز کے خلاف شکایات کی مجموعی تعداد ایک…
مزید پڑھیں » - جون- 2025 -30 جون
چین میں انسانوں کو بچانے والے ڈرونس
نئی دہلی ۔چین میں ڈرونز کی مدد سے سیلاب میں پھنسے ہوئے افراد کو بچایا جا رہا ہے، اور یہ ڈرونز 100 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جبکہ ہمارے یہاں ڈرونز ابھی کھانے کی ترسیل کے لئے بھی قابل اعتماد نہیں بن پائے۔ یہ حقیقت ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 29 جون
غزہ میں جاری جنگ ختم کرتے ہوئے امن معاہدہ کرنے ٹرمپ کا اسرائیل کو مشورہ
نئی دہلی ۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ کو ختم کرتے ہوئے ایک امن معاہدہ کرے۔ اس سلسلے میں انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک پوسٹ بھی شیئر کیا۔اپنے پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 29 جون
اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کیلئے تل ابیب میں احتجاج
نئی دہلی ۔ قابض اسرائیل کے مختلف شہروں بالخصوص تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہفتے کی شب ہزاروں صہیونی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ احتجاج ان اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کے لیے کیا گیا جنہیں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ میں قید کر رکھا ہے۔ عبرانی اخبار…
مزید پڑھیں » - 27 جون
سنٹرل آفریقن ریپبلک کے ایک اسکول میں دھماکہ اور بھگدڑ میں 29 طلبہ کی موت ، 250 سے زائد زخمی
وسطی افریقی جمہوریہ ( سنٹرل آفریقن ریپبلک) کے ایک اسکول میں دھماکہ اور بھگدڑ، کم از کم 29 طلبہ جاں بحق، 250 سے زائد زخمی وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی کے ایک ہائی اسکول میں چہارشنبہ کو پیش آئے ہولناک دھماکے اور اس کے بعد بھگدڑ کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
میکسیکو میں ایک نامعلوم حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ میں 12 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی
میکسیکو کی ریاست گواناخواتو کے شہر "ایراپواٹو” میں ایک نامعلوم حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 12 افراد کو ہلاک اور 20 سے زائد کو زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک مقامی اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران پیش آیا ۔رات کے وقت چند افراد نے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
سعودی عرب – قابل کارکنان کی فراہمی – تین لاکھ غیر ملکی ہنر مندوں کا پروفیشن ٹیسٹ
کے این واصف سعودی وزارتِ افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی کا کہنا ہے کہ پروفیشن اسکریننگ پروگرام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ اب تک مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 3 لاکھ ہنر مندوں کا پروفیشن ٹیسٹ لیا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ اب تک پروفیشنل ٹسٹ انجینئرز کی…
مزید پڑھیں »