انٹر نیشنل
- جون- 2025 -23 جون
بگ بریکنگ۔قطر اور عراق کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران کا میزائل حملہ
نئی دہلی: ابھی ابھی اطلاعات ملی ہیں کہ قطر اور عراق کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر ایران نے میزائل حملہ کردیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرس نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ رائٹرس کے ایک اور…
مزید پڑھیں » - 23 جون
ایران پر امریکی حملہ عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ۔ حزب اللہ کا سخت ردعمل
نئی دہلی: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عالمی امن و استحکام کے لیے سنگین ترین خطرہ قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
سعودی عرب میں فلکیاتی اعتبار سے موسم گرما کا آغاز – 93 دن جاری رہے گا
کے این واصف جدہ میں فلکیاتی آرگنائزیشن کے صدر انجینئرماجد ابوزاھرہ نے کہا ہے کہ مملکت میں ہفتہ 21 جون سے موسم گرما کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ مکہ مکرمہ وقت کے مطابق ہفتہ کی صبح 5 بج کر 42 منٹ پر سورج سرطان کے مدار میں فلکیاتی اعتبار سے عمودی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے ساتھ جنگ جاری رہنے پر اسرائیل کو ہر ماہ ہوں گے ایک لاکھ کروڑ روپے کے اخراجات
حیدرآباد _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ آج نویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ تل ابیب نے تہران میں موجود اہم فوجی اور ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری کی ہے۔ ادھر ایران بھی ان حملوں کا سختی سے جواب دے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل میں شدید خوف و ہراس، کئی یہودی خاندان ملک چھوڑنے لگے
حیدرآباد _ 22جون ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے حملوں کے بعد اسرائیلی عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جارہا ہے جس کی وجہ سے کئی یہودی خاندان ملک چھوڑنے لگےہیں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر کئے گئے میزائل حملوں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
مودی کی ایران کے صدر سے بات چیت
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایران کے صدر کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی ۔ اس دوران وزیر اعظم نے حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا. بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے میزائل حملوں میں اسرائیل کے کئی شہروں میں شدید تباہی – پہلی مرتبہ خیبر میزائل استعمال کرنے ایران کا دعویٰ
تل ابیب / 22 جون ( اردو لیکس ڈیسک) اتوار کی صبح ایران نے اسرائیل کے مختلف شہروں پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملہ کیا جس کے نتیجے میں تل ابیب، حیفا، نس زیونا اور بیئر یعقوب جیسے علاقوں میں شدید تباہی ہوئی۔ یہ حملے ایران کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
امریکہ کے حملہ کے بعد ایران کا اسرائیل میں 10 مقامات پر حملہ
نئی دہلی ۔ ایران نے اتوار کی صبح قابض اسرائیل کے اندر واقع دس اہم عسکری اور سکیورٹی اہداف پر زوردار میزائل حملہ کیا۔ یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب چند ہی گھنٹے قبل امریکہ نے ایران کی تین مرکزی جوہری تنصیبات پر وحشیانہ بمباری کی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 22 جون
امریکی حملہ میں ایران کے جوہری پروگرام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا – قم صوبے کے نمایندہ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا مشن مکمل کامیاب رہا۔ ان کے مطابق جن ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا وہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں تاہم ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعویٰ کو مسترد…
مزید پڑھیں » - 22 جون
ایران کے جوہری پروگرام پر امریکی حملہ۔ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کا سخت ردعمل
نئی دہلی ۔امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا مشن مکمل کامیاب رہا۔ ان کے مطابق جن ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا وہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں صدر ٹرمپ نے…
مزید پڑھیں »