انٹر نیشنل
- جون- 2025 -21 جون
میں نے ہند پاک جنگ روکی پھر بھی نوبل انعام نہیں ملے گا۔ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو انھوں نے روکا تھا۔ ساتھ ہی انھوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہوں نے کئی ملکوں کے درمیان جنگیں رکوانے کے باوجود انہیں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ستارے زمین پر، دل کو چھو لینے والی عامر خان کی جذباتی فلم
ممبئی: فلمیں کئی طرح کی ہوتی ہیں ،کچھ صرف تفریح کا ذریعہ ہوتی ہیں ، کچھ سبق آموز ہوتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جو زندگی کا زاویہ بدلنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ’ستارے زمین پر‘ ان تینوں کی حسین آمیزش ہے۔ یہ فلم نہ صرف ذہنی طور…
مزید پڑھیں » - 20 جون
اسرائیل کے کئی شہروں میں ایرانی میزائلوں کی بارش – حیفہ شہر میں سرکاری عمارت کو نشانہ ؛ 19 افراد زخمی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب، نیگیو اور حیفہ سمیت کئی شہری علاقوں پر ایران نے میزائل حملے کئے جمعہ کے دن ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے نتیجے میں اسرائیل کے شمالی بندرگاہی شہر حیفہ میں کم از کم 19 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حملے ایران…
مزید پڑھیں » - 20 جون
سعودی عرب۔خطے میں کشیدگی، موسم سرما کی تعطیلات میں سیاحتی پروگرام بھی متاثر
کے این واصف سعودی عرب مین جولائی، اگسٹ مین اسکولز کو گرمائی تعطیلات ہوتی ہیں ان دو ماہ میں غیرملکی اپنے وطن اور سعودی باشندے چھٹیاں گزارنے بیرون مملکت جاتے ہیں لیکن اس سال سعودی سے بیرون ملک سفر پر اندیشہ ظاہر کئے جارہے ہیں۔ ایران، اسرائیل جنگ…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ایران خطرناک کلسٹر بموں کا استعمال کررہا ہے – اسرائیلی فوج کا الزام
ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ آٹھ دنوں سے شدید جنگ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پورا مغربی ایشیا میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے ان پر حملہ کرنے کے لیے "کلسٹر بموں” کا استعمال کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 جون
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی ملتوی کرنے کو "خاندانی قربانی” قرار دیا – عوام کی جانب سے کی گئی شدید تنقید
ایران کے ساتھ جاری شدید جنگ کے درمیان، اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو اپنے ہی ملک کے عوام کی سخت تنقید کا سامنا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی ملتوی کرنے کو "خاندانی قربانی” قرار دیا۔ بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 20 جون
القسام بریگیڈز کا قابض اسرائیلی فوجیوں پر حملہ، ایک ہلاک، 3 ٹینک تباہ
نئی دہلی ۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم القصام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جاں باز مجاہدین نے غزہ شہر اور شمالی علاقے جبالیہ میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے ایک قابض اسرائیلی فوجی کو سنائیپر حملے میں ہلاک کر دیا، جبکہ دشمن کے تین "میرکافا” ٹینک مکمل طور پر تباہ…
مزید پڑھیں » - 19 جون
حجاج اور زائرین ماسک کا استعمال لازمی کریں، صحت ضوابط پر عمل کیا جائے۔ انتظامیہ
کے این واصف متعدی امراض کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے ادارہ امور حرمین نے حجاج اور زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ صحت رہنما ضوابط پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی قسم کی مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ واضح رہے کہ ان دنون زائرین کے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
ایران کی تازہ جوابی کارروائی – اسرائیل کے کم از کم 5 شہروں میں متعدد عمارتیں نشانہ بنیں، جانی و مالی نقصان
ایران کی تازہ جوابی کارروائی – اسرائیل کے کم از کم 5 شہروں میں متعدد عمارتیں نشانہ بنیں، جانی و مالی نقصان چہارشنبہ کی صبح ایران نے اسرائیل کے خلاف ایک نئی لہر کے طور پر جوابی حملے کیے، جن میں بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ یہ میزائل حملے تل…
مزید پڑھیں » - 19 جون
اسرائیل کا ایک بڑا ہاسپٹل ایران کے میزائل حملہ میں تباہ
ایران کے ایک میزائل نے جمعرات کی صبح جنوبی اسرائیل کے مرکزی اسپتال کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے اور اسپتال کو شدید نقصان پہنچا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حملے سے مختلف حصوں میں "وسیع پیمانے پر تباہی” ہوئی۔ اسرائیلی میڈیا نے تباہ شدہ کھڑکیوں…
مزید پڑھیں »