انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2025 -4 اکتوبر
حماس اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پر آمادہ، غزہ میں جنگ بندی کے لئے مذاکرات پر تیار
حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں جاری جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات کے لئے تیار ہے اور اپنے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ حماس نے مطالبہ کیا ہے کہ نیتن یاہو کی افواج فوراً غزہ پر حملے بند کریں۔ تنظیم…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
سعودی عرب – عروس البلاد جدہ معیار زندگی کے لحاظ سے عرب دنیا کا دوسرا بہترین شہر
کے این واصف سعودی عرب کے شہر جدہ کو 2025 کے معیارِ زندگی انڈیکس میں دنیا کے بہترین شہروں میں 74 واں جبکہ عرب ممالک میں دوسرا بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق جدہ سعودی عرب کا سب سے ہائی رینکنگ شہر جبکہ…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
غزہ میں قریب 42 ہزار معذور ہوچکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
نئی دہلی: عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں تقریبا 42,000 افراد معذور ہو چکے ہیں ۔غزہ پٹی میں اس وقت جاری تنازعے کی وجہ سے تقریبا 42000 افراد ایسے شدید نوعیت کے زخموں سے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
امریکہ: دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے
نئی دہلی: نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر دو ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ اس واقعے میں ایک شخص کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ٹیکسنگ کرتے وقت پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ رفتار…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی جلد کریں گے ہندوستان کا پہلا دورہ، اقوامِ متحدہ نے دی سفر کی اجازت
افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی جلد ہی ہندوستان کے دورے پر آنے والے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔ ان پر عائد سفری پابندی میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نرمی کے بعد یہ دورہ ممکن ہو پایا…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ٹرمپ حکومت کا ایک اور فرمان – امریکہ یونیورسٹیوں کے لئے غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کی ہدایت
File photo امریک کی ٹرمپ حکومت نے یونیورسٹیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری فنڈز حاصل کرنے کے لیے غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کریں۔ اس سلسلے میں ایک میمو کے ذریعے ملک کی بڑی یونیورسٹیوں کو بتایا گیا ہے کہ اگر حکومت سے فنڈس چاہیے تو غیر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حج 2026 کی تیاریاں، 75 سے زیادہ ملکوں کے ساتھ اجلاسوں کا سلسلہ مکمل
کے این واصف وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اگلے حج سیزن کی تیاریاں گزرے حج کے اختتام کے ساتھ ہی شروع ہوجاتی ہیں۔ گزرے حج سیزن میں نوٹ کی گئی مکی اور کوتاہیوں کو دور کرتے ہوئے آنے والے حج کی تیاریوں کو قطعیت دی جاتی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سعودی عرب:اقامہ و ملازمت قوانین کی خلاف ورزی،سخت سزائیں، انتباہ
کے این واصف سعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کا ایک لمبا ریکارڈ ہے۔ تفتیش، پکڑ دھکڑ اور سزاؤں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اس بتدریج کمی آرہی ہے مگر اس کا خاتمہ نہیں ہوتا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ربیع الاول (1447) کے دوران انتظامی کمیٹیوں کے ذریعے اقامہ،…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
اس ایرلائنس میں مسافر نہیں لے جاسکیں گے "پاور بینکس”
نئی دہلی: متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن "ایمیریٹس” نے آج سے اپنی پروازوں میں ایک نیا اصول نافذ کیا ہے۔ایئر لائن نے اعلان کیا ہے کہ اب سے ان کی پروازوں میں پاور بینک کے استعمال پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔نئی ہدایات کے مطابق مسافر…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -30 ستمبر
ٹرمپ ۔نیتن یاھو منصوبہ فلسطینی نسل کشی جاری رکھنے کا حربہ:اسلامی جہاد
نئی دہلی: اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور بنجمن نیتن یاھو کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جو کچھ پیش کیا گیا وہ ایک امریکی ـ صہیونی معاہدہ ہے، جو درحقیقت قابض اسرائیل کا پورا موقف ظاہر کرتا ہے اور ہمارے بچوں، عورتوں اور…
مزید پڑھیں »