انٹر نیشنل
- مارچ- 2026 -11 مارچ
امریکہ پھنس گیا،ٹرمپ کے مشیروں نے ایران سے جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پوچھ لیا
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض مشیر ان سے ایران کے ساتھ جاری جنگ سے نکلنے کے لیے واضح منصوبہ بنانے اور اس کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ایران نے اس جنگ میں امریکہ کو بری طرح الجھا دیا ہے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
جنگ کا اثر۔ ایئر انڈیا کے کرایوں میں ہوگا زبردست اضافہ
نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے باعث ہوائی جہاز کے ایندھن (اے ٹی ایف) کی قیمتوں میں اضافہ کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس 12 مارچ سے ہر گھریلو پرواز کے ٹکٹ پر 399 روپے کا فیول سرچارج عائد کریں گی۔ …
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
جنگ کے خاتمہ کا تعین ہم کریں گے: ایران
نئی دہلی: امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری رہے تو خطے سے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ایران کے حملوں سے عالمی تیل کی منڈی میں لگی آگ-قیمتیں آسمان پر، عالمی معیشت پر خطرہ
مغربی ایشیا کی جنگ سے تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ، عالمی معیشت پر تشویش کے بادل مغربی ایشیا میں جاری جنگ نے عالمی تیل بازار کو شدید ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہونے سے دنیا بھر کے ممالک پریشان ہو گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ۔ تل ابیب میں ہندوستانی شہری زخمی
نئی دہلی: مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر حملوں اور ایران کی جوابی کارروائیوں کے باعث خطہ شدید کشیدگی کا شکار ہے۔ ان جھڑپوں (اسرائیل۔ایران جنگ) کے دوران اسرائیل میں ایک بھارتی شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع حکام نے پیر کے روز دی۔ …
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
“ٹرمپ، ایک بار ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھو”۔ تہران ٹائمس کا صفحہ اول
نئی دہلی: امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان حملے اور جوابی حملے مسلسل جاری ہیں۔ اس جنگ میں املاک اور انسانی جانوں کا نقصان بھی ہوتا جا رہا ہے۔ جنگ کے دوران معصوم شہریوں کی ہلاکتوں پر عالمی سطح پر تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔ اسی تناظر میں ایران…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
نئی دہلی: ایران اور اسرائیل۔امریکہ کے درمیان مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیر کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ کشیدگی اور سپلائی کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمت تقریباً 115 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی اور…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
روس ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ پوتن کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو مبارکباد
نئی دہلی: ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب ہونے والے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مبارکباد دی ہے۔ پوتن نے یقین دہانی کرائی کہ روس ایران کی حمایت میں کھڑا رہے گا۔ اس سلسلے میں پوتن نے پیر کے روز ایک بیان جاری…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ریاض میں فوجی گولہ گرنے سے ایک ہندوستانی کے موت کی اطلاع غلط۔ سفارتخانہ ہند ریاض کی تردید
ریاض ۔ کے این واصف سفارتخانہ ہند ریاض نے الخرج علاقہ میں فوجی گولہ گرنے کے حادثہ میں ایک ہندوستانی کے مرنے کی تردید کی۔ میڈیا میں ایک خبر عام ہوئی تھی کہ سعودی دارالحکومت ریاض کے مضافات الخرج علاقے میں ایک فوجی گولہ گرنے سے ایک ہندوستانی اور ایک…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
سید مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ ایران کی نئی قیادت کی زندگی پر ایک نظر
ایران میں نئی قیادت کے طور پر سید مجتبیٰ خامنہ ای کو منتخب کئے جانے کے بعد ان کی شخصیت اور پس منظر پر بھی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ سید مجتبیٰ خامنہ ای 1969 میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے اور وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ…
مزید پڑھیں »