نیشنل
- جنوری- 2026 -15 جنوری
ممبئی سمیت مہاراشٹرا کی 29 میونسپل کارپوریشنوں میں پولنگ کا عمل جاری
ممبئی _ مہاراشٹر میں ممبئی سمیت 29 میونسپل کارپوریشنوں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بج کر 30 منٹ تک چلے گا۔ ان انتخابات کو ریاست کی سیاست کے لیے انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے کیونکہ طویل وقفے کے بعد بلدی انتخابات کے لیے…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
چینی مانجہ استعمال کرنے والے بچوں کے ماں باپ ہوں گے ذمہ دار: عدالت
نئی دہلی: چینی مانجہ سے لوگوں کے زخمی ہونے اور بعض واقعات میں اموات کے تناظر میں عدالت کی جانب سے ایک اہم فیصلہ سنایا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے ریاستی حکومت کو چینی مانجہ پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت دی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
ہندوستانی بحریہ کے سابق سربراہ کو بھی الیکشن کمیشن کی نوٹس: ووٹر ثابت کرنے کے لئے کمیشن کی طلبی
ہندوستانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ارون پرکاش اور اہلیہ کو ای سی آئی کا نوٹس، انتخابی فہرست کے لئے اضافی دستاویزات طلب ہندوستانی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ارون پرکاش اور ان کی اہلیہ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نوٹس موصول ہوا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ماں فون دیکھتی رہی اور معصوم بچہ کا ہاتھ لفٹ میں پھنس گیا
نئی دہلی ۔موبائل فون کے استعمال میں اس قدر مگن ہو جانا کہ بچوں کی حفاظت کو نظر انداز کر دیا جائے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ح ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک خاتون لفٹ سے اترتے وقت فون دیکھ رہی ہوتی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
بہار میں 6 بچوں ماں بیوہ خاتون حنا پروین کا گینگ ریپ کے بعد قتل
پٹنہ _. بہار کے مدھے پورہ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 30 سالہ بیوہ خاتون حنا پروین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ مرلی گنج تھانہ حلقہ کے بھیرُوپتی گاؤں، وارڈ نمبر 14…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کانگریس رکن اسمبلی راہول مامکوٹاتھل عصمت ریزی کے کیس میں گرفتار
کیرالا کے رکنِ اسمبلی کی گرفتاری، عصمت دری کے سنگین الزامات عصمت ریزی کے الزامات کا سامنا کرنے والے کیرالا کے کانگریس رکنِ اسمبلی راہول مامکوٹاتھل کو اتوار کے روز پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے انہیں پالکّاڈ کے ایک ہوٹل سے حراست میں لیا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
ایودھیا رام مندر میں نماز کی مبینہ کوشش، کشمیر سے تعلق رکھنے والا شخص حراست میں
Photo courtesy to India today لکھنؤ _ ایودھیا میں واقع رام مندر کے احاطہ میں نماز ادا کرنے کی مبینہ کوشش کے بعد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق سیکیورٹی عملے نے جب اسے روکا تو اس نے مبینہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
اوڈیشہ میں مسافر طیارہ حادثہ کا شکار – راؤرکیلا–بھونیشور جانے والا طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی _ ریاست اوڈیشہ میں ہفتہ کے روز انڈیا ون ایئر کی ایک پرواز کو حادثہ پیش آیا۔ عہدیداروں کے مطابق راؤرکیلا سے بھونیشور جانے والا نو نشستوں پر مشتمل طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ میڈیا اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد پپو انصاری نامی شخص کی موت
نئی دہلی: جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں 8 جنوری کو مویشی چوری کے شبہ میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کو نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پیٹ-پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ ارکان خاندان کا الزام ہے کہ انہیں ان کے مذہب کی وجہ سے نشانہ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
گجرات 12 گھنٹوں میں زلزلے کے 9 جھٹکے
نئی دہلی: ریاست گجرات کے راجکوٹ ضلع کے بعض علاقوں میں جمعرات کی شام سے جمعہ کی علی الصبح تک یکے بعد دیگرے زلزلوں کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر یہ تمام زلزلے ’مائیکرو‘ یا ’معمولی‘ درجے کے تھے اور کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع…
مزید پڑھیں »